SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • قدس شریف میں مزاحتمی فورسز کا آپریشن، 3 صیہونی غاصب زخمی

    قدس شریف میں مزاحتمی فورسز کا آپریشن، 3 صیہونی غاصب زخمی

    Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷

    قدس کے قدیم شہر، الخلیل میں ایک فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی میں تین صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • جنین پر صیہونی فوج کا ایک اور حملہ

    جنین پر صیہونی فوج کا ایک اور حملہ

    Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴

    صیہونی فوج نے دسیوں بکتربند گاڑیوں کی مدد سے ایک مرتبہ پھر جنین پر حملہ کیا ہے جہاں انہیں مزاحمتی فورسز کا سامنا کرنا پڑا.

  • صیہونی حکومت، اپنے اندرونی بحران کو مغربی کنارے اور غزہ میں منتقل کرنا چاہتی ہے: جہاد اسلامی

    صیہونی حکومت، اپنے اندرونی بحران کو مغربی کنارے اور غزہ میں منتقل کرنا چاہتی ہے: جہاد اسلامی

    Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸

    جہاد اسلامی کے رہنما خالد البطش نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت، اپنے داخلی انتشار اور بحران سے توجہ ہٹانے کےلئے اس بحران کو مغربی کنارے اور غزہ میں منتقل کرنا چاہتی ہے۔

  • مزاحمتی فورسز کے رہنماؤں کی بیروت میں ملاقات سے صیہونی خوف و ہراس کا شکار

    مزاحمتی فورسز کے رہنماؤں کی بیروت میں ملاقات سے صیہونی خوف و ہراس کا شکار

    Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲

    سید حسن نصراللہ، العاروی اور زیاد النخالہ کی بیروت میں ملاقات، صیہونیوں کےلئے اہم پیغام اور مزاحمتی فورسز کی آمادگی اور ہم آہنگی کا اعلان ہے۔

  • حماس کے رہنما کی ٹارگٹ کلنگ میں تاخیر کیوں؟

    حماس کے رہنما کی ٹارگٹ کلنگ میں تاخیر کیوں؟

    Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳

    عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس کے سرکردہ رہنما صلاح العاروری کافی عرصے سے اسرائیل کے قاتلوں کی فہرست میں شامل ہیں لیکن تل ابیب اس کارروائی پر مزاحمت کی سخت جوابی کارروائی کے خوف سے ایسا نہیں کر پا رہا ہے۔

  • فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی+ ویڈیو

    فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی+ ویڈیو

    Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹

    صیہونی فوجیوں نے گزشتہ روز ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

  • مزاحمتی فورسز کے بم حملے اور آپریشن میں 4 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    مزاحمتی فورسز کے بم حملے اور آپریشن میں 4 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶

    جہاد اسلامی کے سرایا القدس بریگیڈ نے حملہ آور صیہونی فوجیوں کے راستے میں بم سے حملہ کرنے کے بعد فائرنگ کر دی جس سے 4 صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • استقامتی مجاہدین کے ذریعہ صیہونی حکومت کا ہیلی کاپٹر تباہ

    استقامتی مجاہدین کے ذریعہ صیہونی حکومت کا ہیلی کاپٹر تباہ

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸

    فلسطینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شہر جنین کی فضائي حدود میں صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو اپنے حملے کا نشانہ بنایاہے۔

  • فلسطینی نمازیوں سے صیہونی فوجیوں کی بدتمیزی+ ویڈیو

    فلسطینی نمازیوں سے صیہونی فوجیوں کی بدتمیزی+ ویڈیو

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴

    صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی کرتے ہوئے نمازیوں کو زد و کوب کیا۔

  • مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی چیک پوسٹ پر مزاحمتی فورسز کی پھر فائرنگ

    مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی چیک پوسٹ پر مزاحمتی فورسز کی پھر فائرنگ

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶

    مغربی کنارے میں مزاحمتی فورسز نے غاصب صیہونی فوج کے خلاف ایک اور کارروائی کی ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

    ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

    ۱۵ minutes ago
  • کاکروچ بن گئے ریسکیو ورکر: آفات میں دوائیں پہنچانے کا انقلابی حل

  • سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS