-
جنین پر ڈرون حملہ، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸جنین پر صیہونیوں کے ڈرون حملے کی فلسطینی حکام اور گروہوں نے شدید مذمت کی ہے۔
-
جہاد اسلامی کا بیان، پوری طاقت سے لڑنے کو تیار ہیں
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کا کہنا ہے کہ دشمن سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز میز پر ہیں۔
-
مقبوضہ جولان، صیہونی فوجیوں کا حملہ، علاقے کے دسیوں شامی باشندے زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ جولان کو محاصرے میں لے کر اس علاقے کے دسیوں شہریوں کو زخمی کردیا۔
-
صیہونی دہشتگردی کی ایک اور مثال، فلسطینی املاک و اموال کو نذر آتش کر دیا (ویڈیو/تصاویر)
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر ناجائز طور پر بسائے گئے صیہونی آبادکاروں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فلسطینی باشندوں کے اموال و املاک کو اپنے نشانے پر لے لیا، انکے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور پھر انہیں آگ لگا دی۔ یہ واقعہ شمال مغربی نابلس کے برقہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں صیہونی دہشتگردوں کے اس حملے میں تقریباً 60 فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔
-
دریائے اردن کے مغربی کنارے میں انتفاضہ تحریک جاری
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳فلسطینی گروہوں نے رام اللہ کے شمال میں عیلی قصبے میں شہادت پسندانہ کارروائی کی مبارک باد پیش کی ہے کہ جس میں چار صیہونی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔
-
فلسطین، جنین میں صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک نوجوان لڑکی کی شہادت، شہدا کی تعداد 7 ہوگئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷جنین پر صیہونی فوج کے حملے کے نتیجےمیں زخمی ہونے والی 14 سالہ فلسطینی لڑکی، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج جنین میں شہید ہو گئی ۔
-
صیہونی دہشتگردی کا کرارا جواب، فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائی، آٹھ صیہونی ہلاک و زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷فلسطین کے نوجوانوں نے مسلسل بنیادوں پر جاری صیہونی دہشتگردی کے جواب میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے چار صیہونیوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے صیہونیوں کو اچھی ڈوز دے دی (ویڈیو)
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کے دوران فلسطینی نوجوانوں نے انہیں اچھا مزہ چکھاتے ہوئے بارودی سرنگ کے ذریعے ایک بکتربند گاڑی کو نشانہ بنایا اور اسکے بعد اس کے پرخچوں کو ایک ٹرولی میں ڈال کر اپنی ایک اہم کامیابی کی علامت کے طور پر پورے علاقے میں اس کی خوب تشہیر کی۔ گزشتہ روز فلسطینی نوجوانوں کی جوابی کارروائیوں میں کم از کم 6 صیہونی زخمی ہو گئے تھے جبکہ صیہونی جارحیت کے نتیجے میں تین فلسطینیوں نے شہادت پائی۔
-
مزاحمتی محاذ طاقت کے توازن کو تبدیل کر رہا ہے: صدر رئیسی
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مزاحمتی محاذ کی کامیابیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مزاحمتی محاذ نہ صرف مقبوضہ علاقوں بلکہ خطے میں حتی بین الاقوامی میدان میں بھی طاقت کے توازن اور حالات کو اپنے حق میں اور تسلط کے نظام کے نقصان میں تبدیل کر رہا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر جنین پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔