SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • جنین میں 5 فلسطینی شہدا کی آخری رسومات

    جنین میں 5 فلسطینی شہدا کی آخری رسومات

    Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷

    فلسطینی عوام نے غرب اردن کے علاقے جنین میں شہید ہونے والے پانچ فلسطینیوں کے جلوس جنازہ میں وسیع پیمانے پر شرکت کی۔

  • مقبوضہ فلسطین میں ایک اور فلسطینی شہید، جوابی کارروائی میں دو صیہونی فوجی زخمی

    مقبوضہ فلسطین میں ایک اور فلسطینی شہید، جوابی کارروائی میں دو صیہونی فوجی زخمی

    Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ حوسان شھر میں ایک جوان فلسطینی صیہونی فوجی کی فائرنگ سے شہید ہو گیا۔

  • جنین میں 3 فلسطینی شہید اور 6 صیہونی فوجی زخمی

    جنین میں 3 فلسطینی شہید اور 6 صیہونی فوجی زخمی

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنین کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے حملے میں تین فلسطینی شہید ہو گئے۔

  • جنین بٹالین کی جارح صیہونیوں کے خلاف کارروائی، 6 فوجی زخمی، ایک گاڑی ناکارہ

    جنین بٹالین کی جارح صیہونیوں کے خلاف کارروائی، 6 فوجی زخمی، ایک گاڑی ناکارہ

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳

    جنین پناہ گزین کیمپ پر حملہ کرنے والی صیہونی فوج فلسطینی جنین بٹالین کی جوابی کارروائی کا شکار ہوگئی جس سے 6 صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • اسرائیل کے خلاف سائبر حملوں میں تین گنا اضافہ

    اسرائیل کے خلاف سائبر حملوں میں تین گنا اضافہ

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸

    ناجائز صیہونی حکومت کی سائبر سکیورٹی کے چیف نے اعتراف کیا ہے کہ اس حکومت کے خلاف سائبر حملوں میں تین گنا تک اضافہ ہو چکا ہے۔

  • بیت المقدس میں نماز جمعہ کے روح پرور مناظر (ویڈیو)

    بیت المقدس میں نماز جمعہ کے روح پرور مناظر (ویڈیو)

    Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲

    فلسطینی باشندے ناجائز صیہونی حکومت کی ایجاد کردہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائگی کے لئے ہزاروں کی تعداد میں حاضر ہوئے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری ایک فلسطینی شہید 60 زخمی

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری ایک فلسطینی شہید 60 زخمی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲

    صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے دوران ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

  • عرین الاسود کا مزاحمتی گروہوں کے ہمراہ مل کر صیہونیوں سے جنگ کےلئے آمادگی کا اعلان

    عرین الاسود کا مزاحمتی گروہوں کے ہمراہ مل کر صیہونیوں سے جنگ کےلئے آمادگی کا اعلان

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲

    فلسطینی مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے صیہونی اسپیشل کمانڈوز کے ساتھ جھڑپ کے دوران فارس حشاس کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صیہونیوں کے ساتھ دوبدو لڑائی کےلئے آمادہ ہیں۔

  • صیہونی ریاست سے جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات کی خبریں بے بنیاد

    صیہونی ریاست سے جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات کی خبریں بے بنیاد

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱

    حماس اور جہاد اسلامی نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ مصر میں ہونے والے مذاکرات میں صیہونی ریاست کے ساتھ کوتاہ مدت یا طویل مدت کی جنگ بندی کے موضوع پر بات چیت ہوئی ہے۔

  • امریکہ کے ساتھ صیہونی حکومت کی فوجی مشقیں اسکی کمزوری کا ثبوت ہیں: حماس

    امریکہ کے ساتھ صیہونی حکومت کی فوجی مشقیں اسکی کمزوری کا ثبوت ہیں: حماس

    Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۹

    حماس کے ترجمان نے صیونی فوج کی جانب سے ہونے والی حالیہ فوجی مشقوں کو مزاحمتی محاذ کی فورسز کے خلاف اس جعلی حکومت کی کمزوری قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    ۳ hours ago
  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

  • امریکہ: 74 فیصد انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے: تازہ سروے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS