-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دوبارہ حملے کیے ہیں۔
-
ایک اور فلسطینی کی شہادت، 74 دنوں میں 84 شہید
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے نئے سال 2023 سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 84 ہو گئی ہے۔
-
سن رسیدہ ترین فلسطینی قیدی 17 سال کے بعد صیہونی جیل سے رِہا (ویڈیو)
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴فلسطینی قیدیوں کے شیخ الاسرا کہلانے والے بالآخر 83 سال کی عمر میں صیہونی جیل سے رہا ہو گئے۔
-
غزہ میں تحریک مزاحمت کا میزائل تجربہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ کے سمندر میں اپنے جدید ترین میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
غرب اردن میں مزید 3 فلسطینی مجاہد شہید
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱غرب اردن کے نابلس شہر کے مضافات میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان مسلحانہ جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ کی حفاظت کیلئے فلسطینی نوجوان میدان میں
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۰فلسطینی نوجوان صیہونی حکومت کی جانب سے سخت سیکورٹی تدابیر اختیار کئے جانے کے باوجود مسجد الاقصیٰ کے مختلف حصوں میں اپنی بھرپور موجودگی درج کر رہے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہد نوجوان میدان میں آ گئے
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶فلسطینی نوجوانوں نے جنین میں صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں کے خلاف گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 19 مزاحمتی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
ایران، مزاحمتی فلموں کا علمبردار: جہاد اسلامی فلسطین
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲تہران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر ابوشریف نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی محاذ کے سلسلے میں تیار شدہ فلموں کا علمبردار ہے۔
-
صیہونیوں پر بہت جلد ایک اور کاری ضرب لگائیں گے: عرین الاسود
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸عرین الاسود نے صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ ان پر وار ایسی جگہ سے ہوگا کہ جس کا وہ تصور بھی نہیں کرسکتے۔