SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • تل ابیب میں حماس کے رکن کی شہادت پسندانہ کارروائی، 5 صیہونی زخمی (تصویر)

    تل ابیب میں حماس کے رکن کی شہادت پسندانہ کارروائی، 5 صیہونی زخمی (تصویر)

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۱

    صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے کم از کم 5 صیہونیوں کو زخمی کر دیا۔

  • کشیدگی میں اضافہ کیا تو جواب دنداں شکن ہوگا: حماس کا تل ابیب کو انتباہ

    کشیدگی میں اضافہ کیا تو جواب دنداں شکن ہوگا: حماس کا تل ابیب کو انتباہ

    Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲

    اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی محاذ ہر دور سے کہیں زیادہ صیہونیوں کی کسی بھی حماقت کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔

  • غزہ میں فلسطینیوں کے مظاہرے، اسرائیل سے انتقام لینے کا مطالبہ

    غزہ میں فلسطینیوں کے مظاہرے، اسرائیل سے انتقام لینے کا مطالبہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳

    فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے سیکڑوں حامیوں نےمظاہرے کرکے، جنین کیمپ میں اسرائیلی دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔

  • غزہ سے مقبوضہ علاقوں پر جوابی راکٹ حملہ، خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنی گئیں

    غزہ سے مقبوضہ علاقوں پر جوابی راکٹ حملہ، خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنی گئیں

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰

    غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی استقامت نے بھی جوابی کارروائی شروع کردی ہے۔

  • فلسطینیوں کی مزاحمت، جنین کے حالات خراب

    فلسطینیوں کی مزاحمت، جنین کے حالات خراب

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۶

    مقبوضہ فلسطین کے ویسٹ بینک کے علاقے میں صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔

  • غرب اردن میں فلسطینیوں کی مزاحمت جاری

    غرب اردن میں فلسطینیوں کی مزاحمت جاری

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷

    فلسطینیوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پچیس صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • صیہونی جارحیت میں فلسطینی زخمیوں کی بڑھتی تعداد

    صیہونی جارحیت میں فلسطینی زخمیوں کی بڑھتی تعداد

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱

    فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں کی جارحیت میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔

  • عقبہ کیمپ پر غاصب صیہونیوں کا حملہ، 30 فلسطینی زخمی

    عقبہ کیمپ پر غاصب صیہونیوں کا حملہ، 30 فلسطینی زخمی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵

    فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے شہر اریحا میں عقبہ جبر کیمپ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے مزید 80 مکانات مسمار کرنے کا اعلان کیا

    صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے مزید 80 مکانات مسمار کرنے کا اعلان کیا

    Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴

    عالمی برادری کی خاموشی کے درمیان فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اور نسل پرستانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • فلسطینیوں نے صیہونیوں کو اپنا جگر دکھا دیا (ویڈیو)

    فلسطینیوں نے صیہونیوں کو اپنا جگر دکھا دیا (ویڈیو)

    Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳

    مقبوضہ فلسطین کے جنین علاقے میں سیکڑوں مزاحمتی نوجوانوں نے اپنے اسلحوں کے ہمراہ پریڈ کر کے ایک بار پھر غاصب صیہونی دشمن کو اپنے فولادی عزائم سے آگاہ کر دیا ہے۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ان دنوں حساس صورتحال کے پیش نظر فلسطینی نوجوانوں کی یہ پریڈ کافی اہم سمجھی جا رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۰ minutes ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS