-
فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کرنے کی ہدایات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے فلسطینی نوجوانوں کو فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے، جہاد اسلامی
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک استقامت غاصب صیہونی حکومت کی ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ دوسری جانب صیہونی فوج نے غزہ کے ساتھ ہونے والی ممکنہ جنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، صیہونی پولیس اہلکار ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی انجام دے کر ایک صیہونی پولیس اہلکار کو ہلاک کر دیا۔
-
غرب اردن پر صیہونی جارحیت، 27 فلسطینی اور ایک صیہونی زخمی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بائیڈن کے دورے کی مذمت میں مظاہروں کی اپیل
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱فلسطینی شخصیات اور کارکنوں نے امریکی صدر جوبائیڈن کے علاقے کے دورے کی مذمت میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کئے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
فلسطینی جوانوں نے پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی ونگ سرایا القدس نے اپنی جدیدترین فوجی مشقوں کی ایک اور ویڈیو جاری کی ہے۔ فلسطینی نوجوان بالخصوص مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی سے جڑے ہوئے لوگ ہر وقت غاصب صیہونی دشمن سے مقابلے کے لئے خود کو تیار رکھتے ہیں اور اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافے کے لئے مسلسل جی توڑ کوششوں میں مصروف رہتے ہیں۔
-
غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱غرب اردن کے جنوب میں واقع الخلیل میں صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 50 ہزار فلسطینی سر بسجود
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
مسجد الاقصیٰ ہماری ہے اور ہم اس کی جان و دل سے حفاظت کریں گے: حماس
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی عرصے سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
-
مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں، استقامتی محاذ کی اپیل
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲صیہونی حکومت اور انتہاپسند، مسجد الاقصیٰ پر یلغار اور غرب اردن کے تاریخی مقامات پر حملہ کرکے ان مقامات پر قبضہ کرنا اور صیہونی کالونیوں کو توسیع دینا چاہتے ہیں جس کے پیش نظر ایک بار پھر فلسطینی تنظیموں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعے کے روز مسجد کے اندر بڑے پیمانے پر اکٹھا ہوں۔