فلسطینی جوانوں نے پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i408189-فلسطینی_جوانوں_نے_پھر_اپنی_طاقت_کا_مظاہرہ_کیا_ویڈیو
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی ونگ سرایا القدس نے اپنی جدیدترین فوجی مشقوں کی ایک اور ویڈیو جاری کی ہے۔ فلسطینی نوجوان بالخصوص مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی سے جڑے ہوئے لوگ ہر وقت غاصب صیہونی دشمن سے مقابلے کے لئے خود کو تیار رکھتے ہیں اور اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافے کے لئے مسلسل جی توڑ کوششوں میں مصروف رہتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹ Asia/Tehran