SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • 12 گھنٹے میں دوسرے فلسطینی کی شہادت

    12 گھنٹے میں دوسرے فلسطینی کی شہادت

    Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹

    بدھ کی رات اور جمعرات کی صبح غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

  • صیہونی دہشتگردوں کو مزید پہچانیئے۔ ویڈیوز

    صیہونی دہشتگردوں کو مزید پہچانیئے۔ ویڈیوز

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷

    ان دنوں صیہونی دہشتگردی اور انکی اشتعال انگیز اور اعصاب شکن حرکتیں اپنے عروج کو پہنچ گئی ہیں، ایسی حرکتیں جنہیں دیکھ کر ہر زندہ دل انسان کا خون جوش میں آ جاتا ہے۔ یہ وہ افسوسناک حالات ہیں کہ جن کا فلسطینی عوام کو ہر روز سامنا ہے اور وہ بلا وقفہ اور براہ راست صیہونی دردندوں کا نشانہ بنتے ہیں۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کشیدگی نہ بڑھنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جا سکتی، حماس

    غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کشیدگی نہ بڑھنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جا سکتی، حماس

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ ثالثی کرنے والوں کو اس بات کی کوئی ضمانت نہیں دی جاسکتی کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کشیدگی نہیں بڑھے گی۔

  • صیہونیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی لڑکی شہید+ ویڈیو

    صیہونیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی لڑکی شہید+ ویڈیو

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹

    صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ خودساختہ صیہونی ریاست قاتلانہ حملے کا الزام لگا کر فلسطینی نوجوانوں،لڑکیوں اور اسی طرح بچوں کو شہید کرتی ہے جبکہ خود تمام تر ڈھٹائی کے ساتھ دہشتگردی، انتہا پسندی، تشدد اور اعصاب شکن اشتعال انگیزی کی حدیں پار کر چکی ہے۔

  • مسجد الاقصی میں جھڑپ، 4 اسرائیلی فوجی اور 3 فلسطینی زخمی

    مسجد الاقصی میں جھڑپ، 4 اسرائیلی فوجی اور 3 فلسطینی زخمی

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱

    خودساختہ صیہونی حکومت سے وابستہ دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے مابین مسجد الاقصی میں ہونے والی جھڑپ کے دوران چار اسرائیلی فوجی اور تین فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کا ایک اڈہ نذر آتش۔ ویڈیو

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کا ایک اڈہ نذر آتش۔ ویڈیو

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵

    مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی اڈے کو آگ لگا دی گئی۔

  • الخلیل میں صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینیوں پر حملہ

    الخلیل میں صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینیوں پر حملہ

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹

    غاصب صیہونی آبادکاروں اور مسلح دہشتگردوں نے حرم ابراہیمی کے قریب شہر الخلیل کے السہلہ علاقے میں فلسطینی کنبوں پر حملے کئے ہیں۔

  • پاکستان؛ سینٹ میں مسجد اقصیٰ اور  قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور

    پاکستان؛ سینٹ میں مسجد اقصیٰ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۰

    سینٹ اجلاس میں اسلامو فوبیا اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور ہوئی۔

  • صیہونیوں کے سروں کے اوپر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ ویڈیو

    صیہونیوں کے سروں کے اوپر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ ویڈیو

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹

    ایسے عالم کے جب غاصب صیہونی آبادکار اپنے فلیگ مارچ کے دوران اپنی اشتعال انگیزیوں میں مصروف تھے، فلسطینی جوانوں نے ایک کواڈ کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے بیت المقدس کے باب العامود کے اوپر صیہونی غاصبوں کے سروں پر فلسطینی پرچم لہرا دیا۔

  • مسجد الاقصی کی بے حرمتی پر ایران کا سخت رد عمل

    مسجد الاقصی کی بے حرمتی پر ایران کا سخت رد عمل

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نسل پرست صیہونی ریاست کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    ۷ hours ago
  • دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS