صیہونیوں کے سروں کے اوپر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i406228-صیہونیوں_کے_سروں_کے_اوپر_فلسطینی_پرچم_لہرا_دیا_گیا_ویڈیو
ایسے عالم کے جب غاصب صیہونی آبادکار اپنے فلیگ مارچ کے دوران اپنی اشتعال انگیزیوں میں مصروف تھے، فلسطینی جوانوں نے ایک کواڈ کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے بیت المقدس کے باب العامود کے اوپر صیہونی غاصبوں کے سروں پر فلسطینی پرچم لہرا دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹ Asia/Tehran