SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • یمنی مظلوم، فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں میدان میں اترے۔ ویڈیو

    یمنی مظلوم، فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں میدان میں اترے۔ ویڈیو

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۳

    ہمیشہ کی طرح اس سال بھی سات برسوں سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ سے روبرو یمن کے مظلوم باشندوں نے نہایت عظیم الشان انداز میں عالمی یوم القدس منایا اور ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں اکٹھا ہو کر قبلۂ اول اور فلسطینی قوم کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔

  • غزہ میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد کے ساتھ جشن یوم القدس

    غزہ میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد کے ساتھ جشن یوم القدس

    Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰

    عالمی یوم قدس پر غزہ اور غرب اردن میں جشن کا سماں رہا ۔

  • عالمی یوم القدس پر فلسطینیوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو

    عالمی یوم القدس پر فلسطینیوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو

    Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶

    عالمی یوم القدس کے موقع پر فلسطینی استقامت نے نئے ڈرون کی رونما کی ہے۔

  • مسئلہ فلسطین کا عملی اور جمہوری حل، ریفرنڈم ہے: ایران

    مسئلہ فلسطین کا عملی اور جمہوری حل، ریفرنڈم ہے: ایران

    Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶

    ایران کی وزارت خارجہ نے مقامی اور اصلی فلسطینی باشندوں کی شرکت سے ریفرنڈم کے انعقاد کو سرزمین فلسطین کے مسقبل کے تعین کا علمی اور جمہوری راستہ قرار دیا ہے۔

  • اس سال کا یوم قدس الگ ہی قسم کا ہوگا: رمضان شریف

    اس سال کا یوم قدس الگ ہی قسم کا ہوگا: رمضان شریف

    Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰

    ایران کی کوآرڈینیشن کونسل آف اسلامی تبلیغات کی انتفاضہ اور قدس کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال ایک الگ طرح کے یوم قدس کا مشاہدہ کیا جائے گا۔

  • عالمی یوم القدس کے موقع پر استکبار مخالف نعروں کی گونج

    عالمی یوم القدس کے موقع پر استکبار مخالف نعروں کی گونج

    Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸

    ایران کی اہم شخصیات نے عالمی یوم القدس کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے عوام سے اس دن کے جلوسوں، ریلیوں اور اجتماعات میں بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے۔

  • جنوبی لبنان سے فائر ہونے والے میزائلوں کا پیغام کیا ہے؟

    جنوبی لبنان سے فائر ہونے والے میزائلوں کا پیغام کیا ہے؟

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶

    عربی زبان کے اخبار رای الیوم نے اپنے مقالے میں جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کی جانب فائر کئے گئے میزائلوں کے پیغام کا جائزہ لیا ہے اور لکھا ہے کہ اس کارروائی نے اسرائیل کے ائیرڈیفنس سسٹم کی نا توانی کو بھی ثابت کر دیا ہے اور ساتھ یہ یہ بھی واضح کر دیا  ہے کہ لبنان کا محاذ، تل ابیب کے لئے بدستور حیران کرنے والا ہے۔

  • غاصب صہیونی فوجیوں کا حملہ، ایک فلسطینی شہید

    غاصب صہیونی فوجیوں کا حملہ، ایک فلسطینی شہید

    Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹

    غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • الخلیل میں صیہونی فوجی زخمی

    الخلیل میں صیہونی فوجی زخمی

    Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴

    مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں ایک صیہونی فوجی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • صیہونی دہشتگردی بے لگام، بیت المقدس میں آتشزدگی و فائرنگ، اسکول پر حملہ۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردی بے لگام، بیت المقدس میں آتشزدگی و فائرنگ، اسکول پر حملہ۔ ویڈیو

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲

    عالمی یوم القدس قریب ہے اور اسی تناظر میں مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردی میں خاصی شدت آ گئی ہے اور سر سے پیر تک اسلحوں اور دفاعی آلات سے لیس صیہونی دپہشتگرد بے لگام ہو کر مقبوضہ علاقوں میں دندناتے پھر رہے ہیں اور جہاں جس شکل میں ممکن ہوتا ہے، وہ کوئی دہشتگردانہ کارروائی کر ڈالتے ہیں۔ مسجد ہو یا اسکول، مکان ہو یا دکان، کھیت کھلیان یو یا زیتون کے باغات، بازار ہو یا کوئی اور مقام، کوئی بھی جگہ غاصب دہشتگردوں سے محفوظ نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۱۶ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS