SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • جنین کی جھڑپوں میں تین فلسطینی شہید

    جنین کی جھڑپوں میں تین فلسطینی شہید

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸

    میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنین کمیپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے

  • اسرائیل کے خلاف کارروائی فلسطینیوں کا حق ہے، جہاد اسلامی

    اسرائیل کے خلاف کارروائی فلسطینیوں کا حق ہے، جہاد اسلامی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵

    جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے یوم الارض کی مناسبت سے ایک خصوصی انٹرویو میں اپنے مسلمہ حقوق کے حصول کے لئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مسلحانہ مجاہدت جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • مسجدالاقصی ہماری ریڈ لائن ہے، حماس کا صیہونیوں کو انتباہ

    مسجدالاقصی ہماری ریڈ لائن ہے، حماس کا صیہونیوں کو انتباہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹

    تحریک حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے ایک انتہا پسند رکن کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ مسجدالاقصی کی اہانت کے خطرناک نتائج بر آمد ہوں گے۔

  • فلسطینی نوجوان نے صیہونی دہشتگردوں کو یوں سبق سکھایا۔ ویڈیو

    فلسطینی نوجوان نے صیہونی دہشتگردوں کو یوں سبق سکھایا۔ ویڈیو

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳

    فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے ایک فلسطینی جیالے نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے صیہونیوں کے مرکز تل ابیب کے بنی براک علاقے میں قابض آبادکارں پر فائرنگ کی جس میں کم از کم 5 صیہونی ہلاک ہوگئے۔ یہ کارروائی ضیاء حمارشہ نامی ایک ۲۶ سالہ فلسطینی نواجوان نے انجام دی جو پہلے مزاحمتی تنظیم تحریک الفتح کی رکنیت کے باعث صیہونی جیل کی صعوبتیں برداشت کر چکا تھا۔ یہ گزشتہ دن دنوں کے دوران فلسطینی جوانوں کی تیسری شہادت پسندانہ کارروائی ہے۔

  • فلسطین کی کتنی سرزمین پر قبضہ کر چکا ہے اسرائیل؟

    فلسطین کی کتنی سرزمین پر قبضہ کر چکا ہے اسرائیل؟

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳

    فلسطین کے اعداد و شمار کے ادارے کا کہنا ہے کہ غاصبوں نے ہماری 85 فیصد سرزمین پر قبضہ کر لیا ہے۔

  • جنین شہر پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، شہید کے مکان پر دھاوا بولا

    جنین شہر پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، شہید کے مکان پر دھاوا بولا

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹

    صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بنی براک میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دینے والے فلسطینی جوان ضیاء حمارشہ کے مکان پر حملہ کر دیا۔

  • حزب اللہ لبنان اور جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہوں کی ملاقات، اہم موضوعات پر گفتگو

    حزب اللہ لبنان اور جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہوں کی ملاقات، اہم موضوعات پر گفتگو

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں پے در پے شہادت پسندانہ کارروائی، صیہونیوں کی نیندیں حرام

    مقبوضہ فلسطین میں پے در پے شہادت پسندانہ کارروائی، صیہونیوں کی نیندیں حرام

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸

    خودساختہ صیہونی ریاست اسرائیل کے مرکز تل ابیب کے مشرقی علاقے بنی براک میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں پانچ صیہونی ہلاک ہوگئے۔

  • غاصب اسرائیل کے جرائم کا جواب ہمارا جائز حق ہے: فلسطینی استقامتی گروہوں کا اعلان

    غاصب اسرائیل کے جرائم کا جواب ہمارا جائز حق ہے: فلسطینی استقامتی گروہوں کا اعلان

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵

    مشرقی تل ابیب کے بنی براک علاقے میں انجام پانے والی فلسطینی نوجوان کی استقامتی کارروائی پر فلسطینی گروہوں نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب دینا فلسطینی عوام کا جائز حق ہے

  • استقامت کی کاری ضرب، اسرائیل میں لرزہ، 5 ہلاک، 3 زخمی

    استقامت کی کاری ضرب، اسرائیل میں لرزہ، 5 ہلاک، 3 زخمی

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳

    اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب کے مشرقی علاقے بنی براک میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں 5 صیہونی ہلاک ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

    ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

    ۲۰ minutes ago
  • امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی

  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

  • سپاہ پاسداران کی بحریہ کا سخت انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS