-
صیہونی حکومت کو جلد ہی اپنی غلطی کا احساس ہوگا، فلسطینی رہنما کا انتباہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ نابلس میں شہید ہونے والے تین نوجوانوں کا خون رائگاں نہیں جائے گا اور غاصب صیہونی دشمن کے ساتھ پوری فلسطینی سرزمین میں استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
اسرائیل کے حوصلے بڑھے، فلسطینیوں کا قتل ہمارا حق ہے، عالمی برادری خاموش
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴صیہونی حکومت کے ایک وزیر کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کا قتل ہمارا حق ہے۔
-
اپنے جوانوں کی شہادت پر مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پر صیہونی دہشتگردوں کا پھر حملہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵صیہونی دہشتگردوں کی بلا اشتعال فائرنگ اور تین نوجوانوں کے قتل کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوج نے حملہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
صیہونی دہشتگردی سے فلسطینی استقامت نہیں رکنے والی: حماس
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۵حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ اقدامات سے ارضِ فلسطین کی آزادی اور اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے جاری فلسطینی استقامت و مزاحمت رکنے والی نہیں ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰مقبوضہ فلسطین میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئیں جس کے بعد صیہونی شہریوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔
-
افریقی یونین کا خودساختہ صیہونی حکومت پر کرارا وار
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵فلسطین کی حماس اور جہاد اسلامی تنظیموں نے افریقی یونین میں غاصب صیہونی حکومت کو بطور نگراں دی گئی رکنیت معطل کر دئے جانے کو صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کرنے والوں کے منھ پر زور دار طمانچے سے تعبیر کیا ہے۔
-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی اور صحافی زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے درجنوں فلسطینی مظاہرین کو زخمی کردیا۔
-
قبلۂ اول نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ویڈیو
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶ان دنوں دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے مقامات پر غیر معمولی برفباری کا بھی مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ برفباری سے فلسطین کا دارالحکومت بیت المقدس بھی مستثنیٰ نہیں رہا اور اُس نے بھی آخرکار سفید چادر اوڑھ ہی لی۔ ویڈیو میں برفباری میں ڈھکے بیت المقدس شہر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
صیہونی درندوں کی چوری بھی سینہ زوری بھی۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں نے نہ صرف یہ کہ ایک فلسطینی کنبے کو زبردستی اسکے مکان سے باہر کھدیڑ کے اُسے مسمار کر دیا بلکہ گھر کے مالکان کے ساتھ مار پیٹ بھی کی۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے پھر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ اور شیلنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔