-
اسرائیل کی جیلوں میں قید 110فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲اسرائیل کی جیلوں میں قید 110فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔
-
فلسطین کی جانب سے یمن کی حمایت کا سلسلہ جاری، غزہ میں مظاہرہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶فلسطین کے غزہ علاقے کے باشندوں نے یمن کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
برطانیہ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے۔ تصاویر
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع خود ساختہ صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے سے جبری طور پر فلسطینیوں کو نکال باہر کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
-
حماس نے بھی یمنیوں کا ساتھ دیا، سعودی اتحاد کو دیا انتباہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۲فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد جس طاقت پر اعتماد کئے ہوئے ہے اس کا علاقے میں کوئی مستقبل نہیں ہے۔
-
اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر کا نیا ڈراما، دنیا ہنس پڑی+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت کے مضحکہ خیز اقدام کا پوری دنیا میں مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل کی دشمنی، شیخ الجراج میں فلسطینی عمارت منہدم
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳اسرائیل نے بیت المقدس کے مشہور شیخ الجراح محلے میں ایک فلسطینی عمارت کو منہدم کر دیا ہے۔
-
غزہ میں شدید بارش کے بعد پانی بھر گیا، ویڈیو+تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰فلسطین کے غزہ علاقے میں شدید بارش کے بعد سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی اور شہر کے مختلف علاقوں میں پانی بھر گیا جس کے باعث رہگزروں، گاڑیوں اور اسکول کے طلباء کو رفت و آمد میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، فلسطینی نوجوان کو ماری گولی...ویڈیو
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری، عرب ممالک صیہونی کاسہ لیسی میں مصروف، انتفاضہ کی حمایت میں جہاد اسلامی فلسطین کا بیان
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ تحریک استقامت غاصب صیہونیوں کے خلاف غرب اردن کی انتفاضہ کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔
-
اسرائیل کی وحشیانہ حرکت، نوجوان لڑکی کو سزا+ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴فلسطینی میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کر کے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔