-
مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، کئی گھر مسمار
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۶اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی گھروں کو مسمار کردیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی بمباری
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹صیہونی فوجیوں نے غزہ پر بمباری کی ہے۔
-
یوں تڑپاتا ہے آشیانے کا اجڑنا۔ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹مقبوضہ فلسطین کی ایک کرب ناک ویڈیو جس میں صیہونی دہشتگرد ایک فلسطینی کنبے کا مکان مسمار کر رہے ہیں جبکہ خاتون ہے جسے اپنا آشیانہ اجڑتا دیکھ کر قرار نہیں آ رہا ہے اور کچھ خواتین اُسے آغوش میں لے کر قرار دلانے کی کوشش کر رہی ہیں جبکہ دوسری ویڈیو میں وہ اپنی اشکبار آنکھوں کے ساتھ اپنے بے قرار بچے کو گلے سے لگا کر اُسے دلاسہ دے رہی ہے کہ اِس سے اچھا مکان ہم تمہارے لئے بنائیں گے۔
-
اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی رہائی کیلئے فلسطینی خواتین کا مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳فلسطین کی خواتین نے اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کیلئے مظاہرہ کیا۔
-
ناجائز بستیاں۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں، تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں! یہ شعر مقبوضہ فلسطین کی صورتحال کو بخوبی اجاگر کرتا ہے جہاں غاصب صیہونی ٹولہ تمام تر بے رحمی کے ساتھ ارض فلسطین کے مالک باشندوں کو انکے گھروں سے نکال باہر کر کے انکی جگہ پر اپنی ناجائز بستیاں تعمیر کر رہا ہے۔
-
غرب اردن میں جھڑپیں، حماس کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵مغربی کنارے کے علاقے قلقیلہ میں غاصب صیہونی اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
غلیل اور پتھروں سے صیہونی دہشتگردی کا مقابلہ کرتے فلسطینی نوجوان۔ ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ایک طرف جہاں صیہونی بربریت اور جرائم میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے، وہیں دوسری جانب فلسطینی نوجوان بھی میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں اور کسی قسم کے آتشیں اسلحے کے بغیر پتھروں، غلیلوں اور ٹایروں کی مدد سے اپنے دفاع میں مصروف ہیں۔
-
فلسطینی تنظیموں نے اقوام متحدہ سے تحفظ کا مطالبہ کیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰فلسطین کی قریب ڈیڑھ سو سول اور مدنی تنظیموں نے اقوام متحدہ سے صیہونی حکومت کے حملوں کے مقابلے میں تحفظ کی فراہمی اور صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کے لئے ایک بین الاقوامی محاذ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ کی ہے۔
-
اسرائیل کی دہشتگردی مزید 40 فلسطینی زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے مزید 40 فلسطینی زخمی ہوئے۔