-
ملیشیا نے صیہونی حکومت کو اسکی اوقات بتا دی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳ملائیشیا کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ سات دسمبر کو ملک میں ہونے والے عالمی اسکواش ٹورنامنٹ میں صیہونی حکومت کی ٹیم کو شرکت کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
عالمی برادری برطانیہ کے نسل پرستانہ اقدام کے خلاف اٹھ کھڑی ہو: فلسطینی رہنما
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے لندن کی جانب سے تحریک حماس کو دہشتگرد تنظیم کہنے پر برطانیہ کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی باشندوں پر حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱دنیا کے مختلف گوشوں سے آکر فلسطینی سرزمین پر قابض ہونے والے صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی باشندوں کے مکانات پر دھاوا بولا اور انکے مکینوں کے ساتھ مارپیٹ کی۔
-
رواں برس صیہونی دہشتگردوں نے 77 فلسطینی بچوں کو قتل کیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگرد رواں برس اب تک 77 فلسطینی بچوں کو گولی مار کر قتل کر چکے ہیں۔
-
لخت جگر سے الوداع+ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶صیہونی فوجیوں نے 14 سالہ فلسطینی بچے امجد ابو سلطان کی لاش کافی لیت و لعل کے بعد اس کے خاندان کے حوالے کر دی ہے۔
-
فلسطینی حماس کی حمایت میں انصار اللہ یمن نے آواز اٹھائی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی حمایت میں انصار اللہ یمن نے آواز اٹھاتے ہوئے برطانیہ کے بے شرمانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، دسیوں زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷مقبوضہ ویسٹ بینک میں فلسطینیوں کے مظاہرے کو کچلنے کے لئے صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کی جس میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
وہ آگ جس کے باعث صیہونیوں کا میزائل مین ہلاک ہوا۔ ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴آوی ہار ایوِن کو صیہونیوں کے میزائل اور فضائی پروگرام کا سرغنہ (میزائل مین) کہا جاتا ہے جو فلسطینی مظاہروں کے دوران آگ سے جھلس کر ہلاک ہو گیا۔
-
عالمی ادارے صیہونی قاتلوں اور مظلوم فسطینیوں کو ایک کٹہرے میں کھڑا کرنے سے باز رہیں
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ، اقوام متحدہ سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اور انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے دو باوردی دہشتگردوں کو زخمی کر دیا۔