-
شمال مغربی اردن میں فلسطینی نوجوان کی شہادت
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔
-
برطانیہ میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳برطانیہ میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ ہوا۔
-
غزہ میں اسلامی جہاد تنظیم کے نئے میزائیل سسٹم کی رونمائی، صیہونیوں کی تشویش بڑھی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم نے صیہونی دشمن سے مقابلہ کرنے کے نئے میزائیل سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، ۸۰ سے زائد زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینی نمازیوں اور مظاہرین پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
60 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے مسجدالاقصی ادا کی جمعہ کی نماز، صیہونی حکومت لرزہ براندام
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳ساٹھ ہزار سے زائد فلسطینیوں نے صیہونی فورسز کے کڑے سکورٹی انتظامات کی پرواہ کئے بنا جمعہ کی نماز مسجد الاقصی کے صحن میں ادا کی۔
-
فلسطین کے حامیوں نے اسرائیلی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵اسرائیل کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس کے کارکنوں نے نیوجرسی کی اسٹاکٹن یونیورسٹی میں صہیونی فوجی افسران کو لیکچر دینے نہیں دیا۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے فلسطینی بچوں سے ان کا پلے گراؤنڈ چھین لیا۔ ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ فلسطین میں بنے ایک پارک اور پلے گراؤنڈ کو فلسطینی بچوں سے چھین کر انہیں وہاں سے باہر نکال دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح مسلح صیہونی دہشتگرد غاصب آبادکاروں اور اپنے تربیت یافتہ کتوں کے ہمراہ پارک پر حملہ آور ہوئے ہیں اور اپنی طاقت کے نشے میں چور فلسطینی بچوں کی بے چارگی اور ناتوانی کا مذاق اڑا رہے ہیں جبکہ فلسطینی بچے انہیں غاصب حکومت کہہ کر اپنے دل کو ہلکا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں کی حالت تشویشناک
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵اسرائیل کی جیل میں قید 6 فلسطینیوں کی بغیر کسی الزام کے غیر قانونی طور پر گرفتاریوں پر بطور احتجاج بھوک ہڑتال جاری ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک 13 سالہ فلسطینی شہید
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک 13 سالہ فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
غزہ پٹی کے آدھے بچوں کو نفسیاتی مدد کی ضرورت: آنروا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے آدھے بچوں کو صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کی وجہ سے نفسیاتی اور جذباتی مدد کی ضرورت ہے