-
بیت المقدس کا علاقہ شیخ جراح صیہونیوں سے جنگ کا اگلہ مورچہ ہوگا: فلسطینی تنظیمیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰جہاد اسلامی فلسطین نے مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح علاقے میں رہائش پذیر عوام کو، بیت المقدس کو یہودی بنانے کی صیہونی سازش کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر اور اس علاقے کو مقدسات کے دفاع کا اگلا مورچہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت بدستور جاری رہے گی: شام
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸شام کی پارلیمنٹ نے ایک بیان میں فلسطینی امنگوں کی مکمل حمایت جاری رکھنے اعلان کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنی، صیہونیوں نے دراندازی کے بعد اسلام مخالف نعرے لگائے
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵مقبوضہ فلسطین میں صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے اشارے پر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی تنظیموں کا مطالبہ، جوبایڈن فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کریں
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳امریکہ کی دوسو سے زائد تنظیموں نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کی انسانی حقوق تنظیموں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ اقدام کی مذمت کرے۔
-
اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں میں تصادم
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کی یلغار کے بعد فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے مابین تصادم ہوا۔
-
فلسطین میں مزید 3 ہزار صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا منصوبہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹اسرائیل نے غرب اردن میں مزید 3 ہزار صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی وزیر اعظم اور یورپی یونین کے نمائندے کی ملاقات
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری جوزب بورل نے برسلز میں ملاقات و گفتگو کی جس میں علاقائی مسائل من جملہ مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
حماس رہنما اور ملائشیا کے وزیر خارجہ کی گفتگو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عالمی اداروں اور برادری کی خاموشی کے باعث مزید غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے لئے صیہونی ٹولے کے حوصلے بلند، فلسطینیوں نے مذمت کی
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱فلسطین کے استقامتی گروہوں کی کمیٹیوں نے غرب اردن میں صیہونیوں کے لئے نئے رہائشی کمپلس کی تعیمر کے صیہونی حکومت کے منصوبوں کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کی جرأتیں بڑھیں، فلسطینی کنبے کو اپنا ہی مکان مسمار کرنے پر مجبور کر دیا+ ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱دنیا بالخصوص بڑے بڑے محلوں میں عیاشی کرنے والے عرب حکام کی خاموشی کے درمیان غاصب صیہونی حکومت کی جرأتیں بڑھتی جا رہی ہیں اور اب وہ تمام تر ڈھٹائی کے ساتھ فلسطینی کنبوں کو اپنے ہی ہاتھ سے اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔