-
فلسطینی قیدیوں کی آزادی قریب ہے: القسام بریگیڈ
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سے وابستہ القسام بریگیڈ نے قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں شالیت سمجھوتے کی دسویں سالگرہ کی مناسبت سے فلسطینی قیدیوں کی تصاویر کے ساتھ ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان قیدیوں کی رہائی کا وقت قریب ہے۔
-
صیہونی چوروں کی سینہ زوری۔ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳چوری بھی سینہ زوری بھی، فلسطین کی سرزمین پر قابض صیہونی ٹولے کے باوردی دہشتگردوں کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ فلسطینی باشندوں کو زیتون کے اپنے ہی باغات میں فصل توڑنے اور اسے حاصل کرنے سے روک کر رہے ہیں اور مزاحمت کی صورت میں انہیں تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
مقبوضہ ویسٹ بینک میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپ، 44 زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶مقبوضہ ویسٹ بینک میں جمعہ کی رات کو صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں 44 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
صیہونی پولیس کی بربریت، ایک فلسطینی شہید
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶غرب اردن کے علاقے بیت لحم میں صیہونی پولیس نے ایک فلسطینی جوان کو گولی مارکر شہید کر دیا۔
-
صیہونی فوجیوں نے دس سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کیا۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں کو ایک دس سالہ بچے کو گرفتار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صیہونی حکومت میں نسل پرستانہ احساس اس طرح کوٹ کوٹ کر بھرا ہے کہ وہ تشدد، جارحیت، انتہا پسندی اور اپنے بہیمانہ رویے کے سامنے چھوٹے، بڑے، بوڑھے بچے، خاتون، بیمار، معذور، کسی کو نہیں پہچانتے اور سبھی فلسطینیوں کو مساوی طور پر اپنے نسل پرستانہ اور بہیمانہ اقدامات کا نشانہ بناتے ہیں۔
-
صیہونی درندوں نے ایک اور فلسطینی کی جان لی
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱غاصب صیہونیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے.
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے جنگ بھی کر سکتے ہیں: زیاد نخالہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سربراہ جہاد نخالہ نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لئے ضرورت پڑنے پر جنگ کا راستہ اپنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ڈیڑھ سو فلسطینی قیدی بھوک ہڑتال پر بیٹھے
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے ڈیڑھ سو فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کے ظلم کی انتہا، پورا غزہ پانی کے بحران سے دوچار، بچے متأثر
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲20 لاکھ کی آبادی والے غزہ پٹی میں آلودہ پانی کا بحران کھڑا ہو گیا ہے اور صورتحال یہ ہے کہ شاید ہی کوئی اس بحران سے محفوظ رہا ہو۔
-
صیہونیوں کی مسجد الاقصی میں ہجوم کی کوشش، فلسطینیوں نے اجتماع کی کال دی
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰مسجد الاقصی میں صیہونیوں کے ہجوم کو ناکام بنانے کے لئے فلسطینی تنظیموں نے سبھی فلسطینیوں سے مسجد الاقصی کے صحن میں دھرنا دینے کی اپیل کی ہے۔