-
صیہونی فوجیوں کا حملہ، 24 فلسطینی زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶فلسطینی ذرائع کے مطابق نابلس میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 24 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
خود ساختہ صیہونی ریاست کی ڈھٹائی عروج پر، فلسطینی اپنے مکانات خود مسمار کرنے پر مجبور
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ صیہونیوں کی جبر و زيادتی کی پالیسی جاری ہے.
-
دنیا خاموش اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندی جاری، فلسطینیوں کے گھر مسمار+ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵غاصب صیہونی حکومت بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اسی تناظر میں وہ فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر رہی ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں صیہونی اشتعال انگیزی اور فلسطینیوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵مقبوضہ فلسطین میں سیف القدس معرکے کے بعد سے اب تک 238 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید 34 زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
-
ہمیشہ اور پورے وجود سے ہم فلسطین کی حمایت کرتے رہیں گے: صدر ایران
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ زیادہ النخالہ نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔
-
مقبوضہ قدس میں بڑے پیمانے پر لگی آگ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷عبری زبان کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ قدس میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں 6 فلسطینی زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵فلسطینی ذرائع کے مطابق غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں چھے فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیلی تھنک ٹینک کا کابینہ کو سازشی مشورہ؛ فلسطینیوں کو فریب دیں تا کہ وہ مزاحمت سے دستبردار ہوجائیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰ایک اسرائیلی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو فریب دیں تاکہ وہ مزاحمت سے دستبردار ہو جائیں۔