-
صیہونیوں کی دہشتگردی میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰فلسطینیوں کے خلاف صہیونی بربریت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی فوجی عہدیدار نے حماس کی طاقت کا اعتراف کر لیا
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے کے میدان جنگ کے انٹیلیجنس ڈویژن کے ایک عہدیدار نے حماس کی فوجی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ کئی طریقوں سے میزائل فائر ہوتے ہیں۔
-
امریکی اخبار نے غزہ کے شہید بچوں کو خراج عقیدت پیش کیا، وہ تو صرف بچے تھے
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اپنے پہلے صفحے پر غزہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے 64 بچوں کی تصاویر شائع کیں۔
-
فلسطینیوں نے کیوں اسرائيل کی بے حد اہم تنصیبات کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا ؟ جنرل قاآنی نے جو وجہ بتائي وہ دل خوش کرنے والی ہے
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱داغے جانے والے 3 ہزار راکٹ خود فلسطینیوں کے ہی تیار کردہ ہیں: جنرل اسمعیل قاآنی
-
مسجد الاقصی میں لہرایا ایران کا پرچم ، فلسطینیوں نے خاص انداز میں ایران کا شکریہ ادا کیا
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰فلسطینی عوام نے جمعے کے روز مسجد الاقصی میں ایران کا پرچم اٹھا کر مزاحمت اور فلسطینی عوام کی حمایت کے لئے ایران کا شکریہ ادا کیا۔
-
فلسطینی رہنما نے اسرائیلیوں کو کیا چیلنچ، صیہونی اخبار نے کہا شجاع
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴اسرائیل کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ غزہ پٹی ميں حماس کے رہنما، اسرائیل کے وزیر اعظم اور وزیر جنگ سے زیادہ شجاع اور بہادر ہیں۔
-
یہودیوں نے خود کو اسرائیل سے الگ کر لیا
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶نیویارک میں سیکڑوں یہودیوں نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حالیہ مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
حماس کے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی، مزاحمت جاری رکھنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، فلسطین کا واضح اعلان
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے خلاف حالیہ جنگ میں استعمال ہونے والے سجیل میزائل اور دوسرے ہتھیاروں کو رونمائی کی ہے۔
-
صیہونی چینل کو فلسطینیوں نے ہیک کر لیا۔ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵ایک فلسطینی ہیکر نے صیہونی حکومت کے ایک چینل کو ہیک کر کے اُس پر جاری لائیو پروگرام کے دوران اسکرین پر ’ فلسطین، قدس عاصمۃ فلسطن الابدیۃ‘ یعنی قدس ہمیشہ کے لئے فلسطین کی راجدھانی ہے‘ کی عبارت چلا دی۔ یہ واقعہ چند روز قبل پیش آیا۔
-
فلسطینی شہاب جو صیہونی دہشتگردوں کی نیند حرام کر سکتا ہے۔ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱کئی برسوں سے مکمل طور پر صیہونیوں کے محاصرے میں در آئے غزہ کی استقامتی تنظیموں نے صیہونی دشمن سے مقابلہ آرائی کے لئے خود کو پہلے کے مقابلے میں کافی مضبوط بنا لیا ہے۔ اس وقت فلسطینی تنظیموں کے پاس مختلف طرح کے راکٹ، میزائل اور عسکری مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے ڈرون طیارے موجود ہیں جس میں ایک بمبار ڈرون شہاب بھی ہے۔ غاصب صیہونی دشمن کے بالمقابل فلسطین بالخصوص غزہ کو مسلح کرنے میں ایران کی قدس فورس اور شہیدِ راہ قدس، جنرل قاسم سلیمانی کا بڑا اہم کردار رہا ہے جسے فلسطینی کبھی نہیں بھولیں گے۔