صیہونی چینل کو فلسطینیوں نے ہیک کر لیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i386921-صیہونی_چینل_کو_فلسطینیوں_نے_ہیک_کر_لیا_ویڈیو
ایک فلسطینی ہیکر نے صیہونی حکومت کے ایک چینل کو ہیک کر کے اُس پر جاری لائیو پروگرام کے دوران اسکرین پر ’ فلسطین، قدس عاصمۃ فلسطن الابدیۃ‘ یعنی قدس ہمیشہ کے لئے فلسطین کی راجدھانی ہے‘ کی عبارت چلا دی۔ یہ واقعہ چند روز قبل پیش آیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵ Asia/Tehran