SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • صیہونی غاصبوں نے گھر بار چھوڑ کر پناہگاہوں میں پڑاؤ ڈالا۔ ویڈیو

    صیہونی غاصبوں نے گھر بار چھوڑ کر پناہگاہوں میں پڑاؤ ڈالا۔ ویڈیو

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶

    ان دنوں مقبوضہ فلسطین کے بہت سے مکانات سنسان اور وہاں بنی پناہ گاہیں آباد ہو چکی ہیں۔ گھروں اور بازاروں میں چہل پہل کم اور پناہگاہوں میں رفت و آمد زیادہ ہو گئی ہے۔ صیہونی دہشتگردی کا شکار فلسیطنیوں کے جوابی حملوں کے خوف سے صیہونی شہری اپنی جان بچانے کے لئے شب روز زیر زمین بنی پناہگاہوں میں گزارنے پر مجبور ہیں اور روز بروز ان کے درمیان خوف و ہراس بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ خوف و ہراس اور عدم تحفط کا احساس خود ساختہ صیہونی ریاست کے عنقریب زوال میں بڑا مؤثر کردار ادا کر سکتا ہے۔

  • جنرل حسین سلامی: آج ہم سب فلسطینی ہیں، صہیونی حکومت دا‏ئمی شکست سے دوچار ہوچکی ہے!

    جنرل حسین سلامی: آج ہم سب فلسطینی ہیں، صہیونی حکومت دا‏ئمی شکست سے دوچار ہوچکی ہے!

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲

    سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے سربراہ کا عوامی ریلی سے خطاب

  • فلسطینی راکٹ سے غاصب کے مکان کے پرخچے اڑ گئے۔ ویڈیو

    فلسطینی راکٹ سے غاصب کے مکان کے پرخچے اڑ گئے۔ ویڈیو

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴

    گزشتہ قریب ۱۰ روز سے فلسطین بالخصوص غزہ پر صیہونی جارحیت اور انکی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک کئی ہزار فلسطینی شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی سرفروشوں نے بھی اپنی مادر وطن اور قبلۂ اول کی حفاطت کی قسم کھا رکھی ہے اور اسی تناطر میں ’’سیف القدس‘‘ یا شمشیر قدس نامی جوابی آپریشن کے تحت وہ مقبوضہ علاقوں پر ہزار سے زائد راکٹ، میزائل اور مورٹار گولے داغ چکے ہیں۔ پیش نظر ویڈیو میں مقبوضہ علاقے میں ایک غاصب صیہونی کے مکان کے پرخچے اڑتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

  • تہران میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ

    تہران میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷

    تہران میں عوام نے مظاہرہ کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یک جہتی اور غاصب صیہونی حکومت سے اپنی نفرت کا اعلان کیا ہے۔

  • نیل سے فرات کا اسرائیلی خواب چکنا چور ہوگیا۔ ایرانی وزیر دفاع

    نیل سے فرات کا اسرائیلی خواب چکنا چور ہوگیا۔ ایرانی وزیر دفاع

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ بہادر فلسطینی قوم نے نیل سے فرات تک قبضے کے اسرائیلی خواب کو چکنا چور کردیا ہے۔

  •  القسام بریگیڈ کے کمانڈر پر ناکام  قاتلانہ حملہ

    القسام بریگیڈ کے کمانڈر پر ناکام قاتلانہ حملہ

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰

    صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ محمد الضیف کو گزشتہ ہفتے قتل کئے جانے کی سازش ناکام ہوگئی۔

  • طفل کش صیہونی جلاد قتل عام میں مصروف،عالم اسلام کی پیشوائی کے دعوے دار عرب ممالک خاموش۔ ویڈیوز

    طفل کش صیہونی جلاد قتل عام میں مصروف،عالم اسلام کی پیشوائی کے دعوے دار عرب ممالک خاموش۔ ویڈیوز

    May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰

    ایک طرف طفل کش صیہونی جلاد شب و روز فلسطینی مظلوموں اور بالخصوص خواتین اور بچوں کے قتل عام میں مصروف ہے اور دوسری طرف حسب معمول عرب ممالک کی ڈرامائی خاموشی نے عالم اسلام کے کلیجے کو شدید کرب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ اطلاعات یہ بھی ہیں کہ خلیج فارس کے بعض عرب ممالک بجائے اس کے کہ صیہونی دہشتگردوں کو لگام دینے کے لئے کوئی قدم اٹھائیں یا اسکی مذمت کریں، فلسطینی فریق کو بڑے مالی و امدادی پیکج کی لالچ دے کر اُسے جنگ بندی پر رضامند کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • غزہ کے عوام کے لئے ایران کی امداد

    غزہ کے عوام کے لئے ایران کی امداد

    May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین اور غزہ میں نیا بحران شروع ہونے کےفورا بعد سے ہی ایران کی ہلال احمر کمیٹی عام شہریوں کی مدد کر رہی ہے -

  • صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں تہران یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی اجتماع

    صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں تہران یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی اجتماع

    May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵

    تہران یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا-

  • فلسطین میں صیہونی جرائم کی مذمت اور  فلسطینی کاز کی حمایت کے تناظر میں پاکستانی وزیر خارجہ ترکی پہنچے

    فلسطین میں صیہونی جرائم کی مذمت اور فلسطینی کاز کی حمایت کے تناظر میں پاکستانی وزیر خارجہ ترکی پہنچے

    May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰

    پاکستان کے وزیرخارجہ نے صیہونی جرائم کی مذمت کے لئے عالمی برادری میں یکجہتی پیدا کرنے کے لئے اسلام آباد کی کوششیں جاری رکھتے ہوئے ، ترکی کا دورہ کیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۸ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS