فلسطینی راکٹ سے غاصب کے مکان کے پرخچے اڑ گئے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i386424-فلسطینی_راکٹ_سے_غاصب_کے_مکان_کے_پرخچے_اڑ_گئے_ویڈیو
گزشتہ قریب ۱۰ روز سے فلسطین بالخصوص غزہ پر صیہونی جارحیت اور انکی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک کئی ہزار فلسطینی شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی سرفروشوں نے بھی اپنی مادر وطن اور قبلۂ اول کی حفاطت کی قسم کھا رکھی ہے اور اسی تناطر میں ’’سیف القدس‘‘ یا شمشیر قدس نامی جوابی آپریشن کے تحت وہ مقبوضہ علاقوں پر ہزار سے زائد راکٹ، میزائل اور مورٹار گولے داغ چکے ہیں۔ پیش نظر ویڈیو میں مقبوضہ علاقے میں ایک غاصب صیہونی کے مکان کے پرخچے اڑتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴ Asia/Tehran