-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں اور اتوار کو بھی صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک درجن فلسطینی زخمی ہوئے ہیں-
-
غزہ میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ تباہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مشرق میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا گیا ہے ۔
-
اسرائیل نوازی میں مصری فوج پیش پیش
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴مصری فوج نے اسرائیل نوازی میں غزہ کی سرحد کے قریب 5سرنگیں تباہ کر دیں۔
-
صیہونی غاصبوں کے ہاتھوں 2 فلسطینی شہید
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹فلسطین، غرب اردن کے علاقے طولکرم میں صیہونی تارکین وطن کے حملے میں 2 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جشن آزادی کے موقع پر شامی عوام کا بشار اسد کی حمایت میں مظاہرہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴شام کے عوام نے قدس کی غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پر تاکید کرتے ہوئے ایک بار پھر شام کی حکومت اور صدر بشار اسد کی حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
فلسطین میں اسرائيل کی ایک اور سازش ... عرب ملکوں نے دی ہے اسے یہ جرات
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بسائے گئے صہیونی تارکین وطن کی تعداد 73 لاکھ 61 ہزار ہوگئی ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے غیرانسانی اقدامات
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲صہیونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائی میں دو فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہيں۔
-
یوم الارض سرزمین فلسطین کی آزادی پر تاکید کا دن
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳فلسطین میں یوم الارض ایک ایسے وقت منایا جارہا ہے جب مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق پچھلے ستر برس سے زائد عرصے سے جاری غاصبانہ قبضے، اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات اور بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی وجہ سے مسلسل پامال ہورہے ہیں۔
-
غزہ پٹی میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰صیہونی حکومت کے مشینی آلات غزہ پٹی میں پہنچنے کے بعد ڈیموکریٹک محاذ برائے آزادی فلسطین کے مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ہیں-
-
حماس نے بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷حماس نے مقبوضہ فلسطین میں بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی ہے۔