SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • اسرائیلی فوجی کمانڈر نے شکست کا اعتراف کر لیا

    اسرائیلی فوجی کمانڈر نے شکست کا اعتراف کر لیا

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲

    صیہونی حکومت کے ایک سابق کمانڈر کا کہنا ہے کہ اسرائیل قدس انتفاضہ میں اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکا۔ 

  • مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰

    گزشتہ ہفتوں کی طرح اس سنیچر کو بھی صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہ ہوا۔

  • فلسطینیوں کے مظاہرے پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، 20 زخمی

    فلسطینیوں کے مظاہرے پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، 20 زخمی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹

    صیہونی دہشتگردوں نے کفر قدوم کے علاقے میں فلسطینیوں کے مظاہرے پرحملہ کر کے کم از کم 20 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔

  • نئے امیر کویت کا اعلان، فلسطین سے وفاداری جاری رہے گي

    نئے امیر کویت کا اعلان، فلسطین سے وفاداری جاری رہے گي

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶

    کویت کے نئے امیر نے حماس کے پولیت بیورو کے چیف اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں مسئلہ فلسطین کی حمایت کے بارے میں کویت کے مرحوم امیر کے راستے کو جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

  • صیہونیوں سے دوستی بڑی غلطی ہے: فلسطینی رہنما

    صیہونیوں سے دوستی بڑی غلطی ہے: فلسطینی رہنما

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸

    تہران میں فلسطین کے ناظم الامورمحمد مصطفی جہیر اور حماس کے نمائندے خالد قدومی نے فلسطینی بچوں کے ساتھ یک جہتی کے زیر عنوان تہران میں منعقدہ بین الاقوامی اجلاس میں، یورپ کو نا قابل اعتماد قرار دیا اور ساتھ ہی صیہونی حکومت کے مقابلے میں متحدہ مجاہدت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • عالمی برادری اسرائیل کے غاصبانہ اقدامات کے خلاف اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے: ایران

    عالمی برادری اسرائیل کے غاصبانہ اقدامات کے خلاف اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے: ایران

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳

    جینوا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے دوعرب ملکوں بحرین اور امارات کی جانب سے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے فلسطینی عوام کے حقوق پامال ہوئے ہیں۔

  • تاریخ غداروں اور قاتلوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی: وزارت خارجہ ایران

    تاریخ غداروں اور قاتلوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی: وزارت خارجہ ایران

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹

    ایران کی وزارت خارجہ نے فلسطینی نوجوانوں منجملہ محمد الدورہ کے قاتلوں کے ساتھ علاقے کے بعص ممالک کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ تاریخ قاتلوں اور خائنوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔

  • عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل اپنی اہلیت کھو چکے ہیں: پی ایل او

    عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل اپنی اہلیت کھو چکے ہیں: پی ایل او

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱

    تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے سلسلے میں عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکے استعفے کا مطالبہ کیا۔

  • پاکستان اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا: پاکستانی سیاستدانوں کا دو ٹوک موقف

    پاکستان اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا: پاکستانی سیاستدانوں کا دو ٹوک موقف

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰

    امریکہ کے دباو میں عرب امارات اوربحرین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کئے جس کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • فلسطینیوں کے پولٹری فارمز پر صیہونیوں کا حملہ+ ویڈیو

    فلسطینیوں کے پولٹری فارمز پر صیہونیوں کا حملہ+ ویڈیو

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۱

    جہاں ایک طرف اسرائیلی فوج فلسطینیوں پر مظالم کر رہی ہے وہيں صیہونی غنڈے بھی فلسطینیوں پر مظالم کے کسی موقع سے نہيں چوکتے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۲ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS