فلسطینیوں کے پولٹری فارمز پر صیہونیوں کا حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i373393-فلسطینیوں_کے_پولٹری_فارمز_پر_صیہونیوں_کا_حملہ_ویڈیو
جہاں ایک طرف اسرائیلی فوج فلسطینیوں پر مظالم کر رہی ہے وہيں صیہونی غنڈے بھی فلسطینیوں پر مظالم کے کسی موقع سے نہيں چوکتے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۱ Asia/Tehran

جہاں ایک طرف اسرائیلی فوج فلسطینیوں پر مظالم کر رہی ہے وہيں صیہونی غنڈے بھی فلسطینیوں پر مظالم کے کسی موقع سے نہيں چوکتے۔

فلسطینیوں کو ہر طرح سے کمزور کرنا، صیہونیوں کا مقصد ہے اور اسی مقصد کے تحت کبھی ان کی زارعتوں، کھیتوں اور زیتنوں کے درختوں کو برباد کیا جاتا ہے اور کبھی ان کے گھروں اور دکانوں کو۔

مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلسطینیوں کے پولڑی فارمز پر صیہونی غنڈے کیسے حملے کر رہے ہیں۔