SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • واہ رے درندگی، نہتھے فلسطینیوں کو بموں سے نشانہ بنانے کی سازش

    واہ رے درندگی، نہتھے فلسطینیوں کو بموں سے نشانہ بنانے کی سازش

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲

    صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے ویسٹ بینک میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوجیوں کے نئے جرائم کا انکشاف کیا ہے۔

  • فلسطینی صدر نے امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات سے انکار کردیا

    فلسطینی صدر نے امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات سے انکار کردیا

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸

    محمود عباس نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدہ کرانے میں امریکی کردار پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

  • غزہ میں 4 فلسطینیوں کی شہادت

    غزہ میں 4 فلسطینیوں کی شہادت

    Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱

    جہاد اسلامی فلسطین نے غزہ میں چار فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • غزہ میں حالات بڑ رہے ہیں، حماس نے اسرائیل کو ذمہ دار قرار دیا

    غزہ میں حالات بڑ رہے ہیں، حماس نے اسرائیل کو ذمہ دار قرار دیا

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پٹی کی حالیہ کشیدگی کے لئے صیہونی حکومت کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی ٹولے کی گولہ باری

    غزہ پر صیہونی ٹولے کی گولہ باری

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵

    غاصب صیہونی ٹولے نے رفح اور خان یونس کے مشرق میں واقع مختلف علاقوں پر شدید گولہ باری کی ہے جبکہ صیہونی وزیر جنگ نے حماس کو جنگ کی دھمکی دی ہے۔

  • اسرائیل پر 2 راکٹ داغے گئے

    اسرائیل پر 2 راکٹ داغے گئے

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۷

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے دعوی کیا کہ کل غزہ سے اسرائیل پر 2 راکٹ داغے گئے۔

  • صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸

    غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ پر حملہ کر کے کم از کم ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔

  • اماراتی شیخ غدار نکلا! ۔ کارٹون

    اماراتی شیخ غدار نکلا! ۔ کارٹون

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵

    محل نشیں اماراتی شیخ سب کو دغا دے گیا۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زائد آل نہیان نے قبلہ اول بیت المقدس، امت اسلامیہ اور خونخوار صیہونی دشمن کے سامنے ڈٹی فلسطینی عوام کے ساتھ غداری کرتے ہوئے اپنے اقتدار کے بدلے مسجد الاقصیٰ کو بیچ ڈالا اور غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا کر اپنی حقیقت آشکار کر دی۔ ابھی کئی اور نقابوں کے سرکنے کا انتظار کیجئے، سعودی قبیلہ، آل خلیفہ (بحرین) اور عمان بھی صف میں کھڑے ہیں!

  • غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں نے پھر بمباری کی

    غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں نے پھر بمباری کی

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی صبح غزہ پٹی میں تحریک حماس کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔

  • آتشیں غباروں اور پتنگوں سے صیہونیوں کو مزہ چکھائیں گے: فلسطینی تنظیم

    آتشیں غباروں اور پتنگوں سے صیہونیوں کو مزہ چکھائیں گے: فلسطینی تنظیم

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶

    فلسطین کی عوامی مزاحمتی تنظٰم کی ایک فوجی شاخ نے اعلان کیا ہے کہ تحریک مزاحمت کے جوان صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا بھرپور اور منھ توڑ جواب دیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۳ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS