-
فلسطینیوں نے ٹرمپ، بن یامین نیتن یاہو اور بن زاید کی تصاویر کو آگ لگا دی
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴غزہ میں سیکڑوں فلسطینیوں نے ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں امریکی صدر ٹرمپ ، صیہونی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اور متحدہ عرب امارات کے امیر محمد بن زاید کی تصاویر کو آگ لگا کر متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ہونے والے معاہدے کی مذمت کی۔
-
قبلۂ اول کے غدّار کے خلاف احتجاج
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲مسلمانان عالم کے قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے غدار متحدہ عرب امارات کے خلاف تہران میں یونیورسٹی طلبا نے اجتماع کیا۔ یہ اجتماع تہران میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ہوا جس میں مظاہرین نے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی با ضابطہ استواری کی شدید مذمت کی گئی۔
-
اسرائیل پر فلسطین کا راکٹ حملہ، غاصبوں کی نیند حرام ہوئی ۔ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸فلسطینی علاقے غزہ کے باشندوں نے مسلسل بنیادوں پر جاری صیہونی جارحیت کے جواب میں گزشتہ شب صیہونی بستی سدیروت پر کئی راکٹ داغے تاہم انہیں اسرائیل کے آئرن ڈوم نے ناکام بنا دیا۔ فلسطینی نیوز ایجنسی شہاب نے صیہونی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ان تباہ شدہ راکٹوں کے ٹکروں سے پانچ صیہونی زخمی ہوگئے جبکہ بعض مکانات کو بھی نقصان پہونچا ہے۔
-
امارات کی غداری پر فلسطین کا احتجاج، اپنے سفیر کو ہمیشہ کے لئے واپس بلا لیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰متحدہ عرب امارات میں تعینات فلسطینی سفیر نے بطور احتجاج اس ملک کو ترک کر دیا ہے۔
-
صیہونی بمباری کے جواب میں فلسطینیوں کا راکٹ حملہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶فلسطینی گروہوں نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے جواب میں صیہونی بستی کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی نمازیوں نے پیروں تلے روند کر اماراتی خائن کو آگ لگائی۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱فلسطینی عوام نے بیت المقدس میں نماز ادا کرنے کے بعد امت اسلامیہ بالخصوص قبلۂ اول کے ساتھ خیانت کرنے والے اماراتی شیخ کی تصویر کو پیروں تلے روند کر نذر آتش کر دیا۔ خطے کی بعض رجعت پسند حکومتوں منجملہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے شرم و حیا کے علاوہ تمام تر انسانی، اخلاقی، اسلامی اور عربی اقدار کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اب قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے خونخوار غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ اتحاد و دوستی کی راہ اپنا لی ہے جس پر امت اسلامیہ بالخصوص فلسطینی قوم میں شدید غم و غصہ پیدا ہو گیا ہے۔
-
قبلہ اول بیت المقدس سے خیانت کرنے پرعرب امارات کا پرچم نذرآتش
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰فلسطینی عوام نے امت اسلامیہ بالخصوص قبلہ اول بیت المقدس کے ساتھ خیانت کرنے پر متحدہ عرب امارات کے پرچم کو نذر آتش کر دیا ہے۔
-
عرب امارات کی منافقت عیاں ہو گئی: ترکی
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰ترکی نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے پر متحدہ عرب امارات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حکام کا منافقانہ چہرہ دنیائے اسلام کے سامنے نمایاں ہو گیا ہے۔
-
عالمی برادری صیہونی جرائم کو لگام دے: او آئی سی
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵اسلامی تعاون تنظیم کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے غزہ پٹی میں مظلوم فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری، غزہ کے محاصرے اور اسی طرح مظلوم فلسطینی عوام کی سرکوبی سے متعلق اسرائیل کی جاری پالیسیوں پر اپنی تشویش ظاہر کی ہے۔
-
فلسطینی کنبہ جو غار میں رہتا ہے۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰احمد عمارنہ ایک فسلطینی انجینئر ہے جو اپنے بال بچوں اور والدین کے ہمراہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے ایک غار میں زندگی گزار رہا ہے۔۔