-
فلسطین کے اسکولی بچے کی تفتیش+ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۸سوشل میڈیا پر فلسطین کے ایک اسکولی بچے کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس کو اسرائیلی فوجی ہراساں کر رہے ہیں۔
-
شہر جنین میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ کیا ہے۔
-
یہ ہے صیہونی دہشتگردوں کا حال! ۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹فلسطینی نوجوان صیہونی دہشتگردوں کے مقابلے میں ہر ممکن شکل میں اپنی استقامت و پامردی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور بسا اوقات طاقت کے نشے میں چور صیہونی دہشتگردوں کو فلسطینی نوجوانوں کے ہلکے پھلکے اقدامات کے سامنے اچھا خاصا خوار ہو جانا پڑ جاتا ہے۔
-
غزه پر تازه صیہونی جارحیت پر ردعمل
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
عالم اسلام خاموش، صیہونیوں نے مسجد کو نذر آتش کر دیا + ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۰فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد پر حملہ کرکے اس کی دیواروں پر نسل پرستانہ جملے لکھ دیئے۔
-
فلسطین کے حمایتی صیہونی زادے کا تہلکہ خیز بیان ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹میکو پیلیڈ ایک اسرائیلی مصنف ہیں جو ایک صیہونی فوجی جنرل کے بیٹے ہیں۔ پیلڈ نے سنہ دوہزار آٹھ میں غزہ پر مسلط کی گئی اکیس روزہ جنگ کے دوران صیہونی جرائم سے پردہ اٹھاتے ہوئے ستائیس ستمبر دوہزار آٹھ کو صیہونی تاریخ کا شرمناک ترین دن قرار دیا۔ پیلڈ فلسطین کے خلاف صیہونی ٹولے کی جارحانہ پالیسیوں کے سخت خلاف ہیں اور وہ عالمی پلیٹ فارمز پر فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھاتے رہتے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو دوہزار بارہ کی ہے۔
-
امریکا کے مخاصمانہ اقدام کی فلسطینیوں نے بھی مذمت کی، ایران کو جوابی کاروائی کا پورا حق ہے
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷ایران کے مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے اور خطرے میں ڈالنے کے امریکی اقدامات کی فلسطینی گروہوں نے سخت مذمت کی ہے۔
-
اسرائیلی کمانڈر کا شکار کرتے فلسطینی مجاہد+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸فلسطینیوں نے پہلی اسرائیلی کمانڈر کو نشانہ بنائے جانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
حماس نے ایسے شکار کیا تھا اسرائیلی فوجی کا، تفصیلات جاری
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ نے ایک اسرائیلی فوجی کو قیدی بنائے جانے کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر اس آپریشن کی تفصلات بیان کی ہے۔
-
غرب اردن کے علاقوں کی مقبوضہ علاقوں میں شمولیت کا منصوبہ ملتوی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹غاصب صیہونی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی بنا پر غرب اردن کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے کے اپنے سازشی منصوبے کو فی الحال اپنے ایجنڈے سے نکال دیا ہے۔