SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • ویسٹ بینک کے الحاق کی تیاری، فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری شروع + ویڈیو

    ویسٹ بینک کے الحاق کی تیاری، فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری شروع + ویڈیو

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کی جبل المکبر بلدیہ میں ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کر دیا۔

  • دہشت گردوں کا حامی دہشت گرد + ویڈیو

    دہشت گردوں کا حامی دہشت گرد + ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶

    صیہونی حکومت کے کارندے فلسطینی عوام پر مسلسل فلسطینی عوام پر ظلم کر رہے ہیں۔

  • ویسٹ بینک کے الحاق کی سازش، دنیا میں غم و غصہ + ویڈیو

    ویسٹ بینک کے الحاق کی سازش، دنیا میں غم و غصہ + ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۸

    فلسطینیوں نے صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی تصاویر کو نذر آتش کر دیا۔

  • ویسٹ بینک کے الحاق پر پھر بھڑے صیہونی حکام

    ویسٹ بینک کے الحاق پر پھر بھڑے صیہونی حکام

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵

    ایک طویل سیاسی تعطل کے بعد اسرائیل میں تشکیل پانے والی اتحادی حکومت میں مغربی کنارے کے الحاق   کے مسئلے پر شدید  اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔

  • ویسٹ بینک کا الحاق غیر قانونی، خونی جھڑپیں شروع ہو سکتی ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ

    ویسٹ بینک کا الحاق غیر قانونی، خونی جھڑپیں شروع ہو سکتی ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸

    اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی سربراہ میشل باشلیٹ نے تل ابیب کی ویسٹ بینک کے وسیع علاقے کو اسرائیل میں شامل کرنے کے منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یہ دن بھی دیکھے گا فلسطین! ۔ پوسٹر

    یہ دن بھی دیکھے گا فلسطین! ۔ پوسٹر

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱

    خلاق ہستی کا بنایا ہوا ایک قانون دنیا میں ہمیشہ نافذ رہا ہے اور اسکے وعدۂ صادق کے مطابق کوئی ظالم و جابر روئے زمین پر فلاح و سعادت نہیں پا سکتا اور اسکا زوال و نابودی ایک یقینی امر ہے۔ اس لئے فلسطین کی آزادی بھی ایک یقینی امر ہے جس کا سبھی حریت پسندوں کو انتظار ہے۔

  • محمود عباس نے امریکی وزیر خارجہ کو شرمندہ کردیا

    محمود عباس نے امریکی وزیر خارجہ کو شرمندہ کردیا

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵

    فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کرنے سے انکار کر دیا۔

  • اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

    اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵

    اسرائیل کے جنگی طیاروں نے کل رات غزہ پٹی پر بمباری کی۔

  • ویسٹ بینک کے الحاق کی صیہونی سازش کا آغاز، فلسطینی گھروں کی مسماری شروع

    ویسٹ بینک کے الحاق کی صیہونی سازش کا آغاز، فلسطینی گھروں کی مسماری شروع

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۰

    صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

  • یورپی ارکان پارلیمان نے اسرائیلی منصوبے کی مخالفت کردی

    یورپی ارکان پارلیمان نے اسرائیلی منصوبے کی مخالفت کردی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲

    یورپی ارکان پارلیمان نے فلسطین میں غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۶ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS