-
اقوام متحدہ صیہونی جرائم کا نوٹس لے: فلسطین
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰فلسطین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کے خلاف غاصب صیہونی ٹولے کے جرائم پر سنجیدہ نوٹس لے۔
-
فلسطینیوں کا عزم کمزور کرنے میں صیہونی حکومت کی ناکامی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے عزم و ارادے کو پسپا کرنے میں غاصب صیہونی حکومت مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔
-
فلسطینی حقوق پر کوئی سودا نہیں ہوگا: جہاد اسلامی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ وہ فلسطین کے حقوق کے مسئلے پر کوئی سودا نہیں کرے گی۔ اس درمیان غزہ کے عوام مظاہرہ کر کے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل ملک نہیں، فلسطینی سرزمین پرقابض ہے: پاکستان
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی ٹولے کے سلسلے میں اسلام آباد کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
صیہونیوں کی غاصبانہ کارروائیوں پر فلسطینی نوجوانوں کا انوکھا جواب
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی ٹولے کے جارحانہ اور غاصبانہ اقدامات کا جواب دیتے ہوئے مقبوضہ علاقوں کی طرف آتش زا غبارے اور پتنگیں چھوڑنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
-
صیہونی ٹولے کے غاصبانہ منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶ہزاروں فلسطینیوں نے منگل کی شب مقبوضہ علاقوں میں غرب اردن کے بعض حصوں کو ضم کرنے کے صیہونی منصوبے کے خلاف الخلیل شہر میں مظاہرہ کیا۔
-
مسجد الاقصی کے امام 4 مہینے کے لئے مسجد سے بے دخل
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰صیہونی پولیس نے مسجد الاقصی کے پیش امام کو ان کے گھر میں نظر بند کر دیا ہے۔
-
غرب اردن کے علاقوں کو قبضائے جانے کی بابت فلسطین کا انتباہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶فلسطینی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مزید علاقے قبضانے کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے پر عمل درآمد سے علاقے میں خطرناک ترین بحران اور بدامنی پیدا ہو گی۔
-
بیت المقدس میں صیہونیت مخالف مظاہرے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲درجنوں فلسطینیوں نے بیت المقدس کے مرکزی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے تشدد آمیز رویے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب قطر اور اردن نے غرب اردن کے الحاق کے فیصلے کی بابت صیہونی حکام کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی کے خطیب گرفتار
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔