-
ویسٹ بینک کے الحاق سے وسیع جنگ شروع ہو سکتی ہے
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱اردن نے بھی مغربی کنارے کے اسرائیل میں الحاق کے منصوبے کی کھل کر مخالفت کی ہے۔
-
مسجدالاقصی کو کھولنے کا فیصلہ ہو گیا
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳کورونا وائرس کی وجہ سے مسجدالاقصی کو دو مہینے تک بند رکھنے کے بعد اتوار کو کھول دیا جائے گا۔
-
ایران کے سپریم لیڈر کا خطاب فلسطینی امنگوں کا عکاس ہے: فلسطینی تنظیم
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲فلسطینی تنظیموں منجملہ جہاد اسلامی نے تحریک استقامت کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیانات کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے بیان پر برطانیہ سیخ پا
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں دیئے گئے بیان پر برطانیہ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ صیہونی جرائم میں برابر کا شریک ہے: جواد ظریف
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو پوری انسانیت کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں صیہونی جرائم میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں نے رہبر انقلاب کے موقف کی قدردانی کی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے یوم قدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کو آگے بڑھنے کے لئے ہمت افزا قرار دیا۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں بھی یوم قدس منایا گیا
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹دنیا کے مختلف ممالک کی طرح ہندوستان اور پاکستان میں بھی یوم قدس منایا گیا اور حریت پسندوں نے مختلف شکلوں میں فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
عالمی یوم قدس پرسید حسن نصر اللہ کا تاریخی خطاب، فلسطینیوں کو آزادی کا نسخہ دیا
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی نابودی تو یقینی ہے تاہم حقیقی جنگ تو امریکا سے ہے۔
-
عالمی یوم قدس پر فلسطینیوں نے میزائل تجربہ کرکے اسرائیل کو اہم پیغام دے دیا
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی یوم قدس کی مناسبت پر میزائل کا نیا تجربہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی، کراچی میں شپ مارچ+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۵پاکستان کے مظلوم پرور عوام نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا نیا طریقہ نکالا۔