-
قدس کی پکار
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تاریخ ساز خطاب
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای آج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر کے عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے اور لوگ اس وقت ان کے تاریخ ساز خطاب کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔
-
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی مختصر داستان+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۶برطانیہ کی سازش سے فلسطین کی پاک سرزمین پر جب سے اسرائیل کی غاصب حکومت کا قیام ہوا ہے تب سے لے کر آج تک فلسطینیوں پر مظالم ہو رہے ہیں۔
-
بیت المقدس ہمارا گھر ہے اور اس سے اسرائیلی وائرس کو نکال کر ہی دم لیں گے+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۰کورونا وائرس کے دور میں پوری دنیا سے یہ کہا جا رہا ہے کہ گھر میں ہی رہیں باہر بالکل نہ نکلیں۔
-
اسرائیل کا خاتمہ یقینی ہے+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۹ایران میں اسلامی انقلاب کامیاب ہونے کے بعد حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے رمضان المبارک کے آخری جمعے ، جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس کا نام دیا جس کے بعد ہر سال ایران سمیت دنیا کے گوشہ و کنار میں مسلمان اور حتی بعض دیگر اقوام بھی عالمی یوم قدس کی ریلیوں اور جلوسوں میں شرکت کرکے مظلوم فلسطینی عوام سے یک جہتی اور قدس شریف کی آزادی کے لئے اپنے عزم کا اعلان کرتے ہیں۔
-
مغرب کے جرائم کی فلسطینی کیوں تلافی کریں: وزیر خارجہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ یہودیوں کے خلاف مغرب کے مظالم کی تلافی فلسطینی کیوں کریں؟
-
اے داغِ فلسطیں تجھے مہتاب کریں گے+ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱ماہ مبارک رمضان کا آخری جمعہ یعنی جمعۃ الوداع عالمی یوم قدس ہے۔
-
دنیا کی نظریں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب پر
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱کل بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دنیا بھر کے عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے اور لوگ اس دن اور وقت کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔
-
فلسطین کا مسئلہ عالمی قراردادوں کے مطابق حل ہو: گوتریس
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹینو گوتریس نے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ اقوام متحدہ کا فلسطین کے بارے میں وہی پرانا موقف ہے کہ فلسطین کا مسئلہ عالمی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔
-
فلسطین آزاد ہوکر رہے گا + ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۷فلسطینیوں کی حمایت اور امریکا کی سینچری ڈیل کی مخالفت میں دنیا بھر میں ایک بار پھر عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی جائیں گی اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذرآتش کئے جائیں گے۔ اس بار کورونا کی وجہ سے حالات کچھ الگ ہیں لیکن اس بار بھی فلسطینی عوام اور قبلہ اول سے ہمدردی کا اظہار کیا جائے گا لیکن انداز بدلا ہوا ہوگا۔