فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی مختصر داستان+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i366433-فلسطینیوں_پر_اسرائیلی_مظالم_کی_مختصر_داستان_ویڈیو
برطانیہ کی سازش سے فلسطین کی پاک سرزمین پر جب سے اسرائیل کی غاصب حکومت کا قیام ہوا ہے تب سے لے کر آج تک فلسطینیوں پر مظالم ہو رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۶ Asia/Tehran

برطانیہ کی سازش سے فلسطین کی پاک سرزمین پر جب سے اسرائیل کی غاصب حکومت کا قیام ہوا ہے تب سے لے کر آج تک فلسطینیوں پر مظالم ہو رہے ہیں۔

جہاں ایک طرف فلسطین کے مظلوم عوام برطانیہ کی سازش کا شکار ہوئے وہیں عرب حکمرانوں نے بھی ان کے ساتھ خیانت کی۔ 

عالمی یوم قدس، فلسطینیوں کی حمایت میں کھڑے ہونے اور قبلہ اول کے دفاع کا دن ہے۔ 

آئئے اس دن ہم سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا تک اپنے احتجاج کی آواز بلند پہنچائیں کیونکہ کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں سے نکلنا اور سوشل ڈیسٹینسنگ کا بھی خیال رکھنا ہے۔