• فلسطینیوں کا ہفتہ وار احتجاج ۔ ویڈیو

    فلسطینیوں کا ہفتہ وار احتجاج ۔ ویڈیو

    Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶

    اس ہفتے بھی جمعے کے روز ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والے سرحدی علاقے میں اکٹھا ہو کر اپنی مادر وطن کی مکمل آزادی کے لئے جد و جہد کی۔ اس ہفتے با وردی صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ اور شیلنگ کے سبب کم از کم چھے فلسطینی زخمی ہو گئے۔ ہفتہ وار حق واپسی مارچ کا سلسلہ مارچ دوہزار اٹھارہ سے جاری ہے۔

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ 37 فلسطینی زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ 37 فلسطینی زخمی

    Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷

    غزہ میں فلسطینیوں کے 83ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 37 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • اسرائیل کے ساتھ طویل المدت جنگ بندی ممکن نہیں: حماس

    اسرائیل کے ساتھ طویل المدت جنگ بندی ممکن نہیں: حماس

    Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵

    حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت غاصب ہے اور غاصب حکومت کے ساتھ طویل المدت جنگ بندی ممکن نہیں ہے۔

  • عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے: وزارت خارجہ فلسطین

    عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے: وزارت خارجہ فلسطین

    Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰

    فلسطین کی وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونیوں کے مظالم کے شکار فلسطینیوں کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے

  • فلسطینی معذوروں کی میراتھن۔ ویڈیو

    فلسطینی معذوروں کی میراتھن۔ ویڈیو

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸

    غزہ میں محصور فلسطینی باشندوں نے اپنی جیتی جاگتی زندگی اور اپنے فولادی جذبۂ استقامت کا ثبوت دیتے ہوئے ایک خاص میراتھن کا اہتمام کیا۔ اس میراتھن میں صیہونی دشمن کے خلاف جاری جنگ میں اپنے جسمانی اعضا کا نذرانہ پیش کرنے والے افراد نے نہایت پر جوش انداز میں شرکت کی۔

  • صیہونی جرائم کے خلاف ہیگ میں مظاہرہ ۔ ویڈیو

    صیہونی جرائم کے خلاف ہیگ میں مظاہرہ ۔ ویڈیو

    Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹

    ہیگ میں واقع عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی کے ہیڈکواٹر کے سامنے کے فلسطین نواز تنظیموں نے جمعے کے روز مظاہرہ کیا ۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے اٹارنی جنرل نے اسرائیل کے انسانیت سوز جنگی جرائم کے خلاف دائر شکایات پر نوٹس لینے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد فلسطین کے حامیوں نے آئی سی سی کے ہیڈکواٹر کے سامنے اکٹھا ہو کر اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں الخلیل میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

  • خودمختار فلسطینی مملکت کی تشکیل پر تاکید

    خودمختار فلسطینی مملکت کی تشکیل پر تاکید

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵

    ویانا میں عالمی اداروں میں ایران کے نائب مندوب نے فلسطین پرغاصبانہ قبضہ ختم کئے جانے اور آزاد فلسطینی مملکت کے قیام پر زور دیا ہے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو -

  • اسرائیلی بستیوں کی تعمیرغیرقانونی ہے : اقوام متحدہ

    اسرائیلی بستیوں کی تعمیرغیرقانونی ہے : اقوام متحدہ

    Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی بستی کی تعمیراتی سرگرمیوں کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے اور یہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا غم غصہ

    امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا غم غصہ

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷

    فلسطینی عوام نے یوم غضب کے زیر عنوان احتجاجی مظاہرے کر کے امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کی بے دریغ حمایت و جانبداری کی مذمت کی ہے۔