فلسطینیوں کا ہفتہ وار احتجاج ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i358767-فلسطینیوں_کا_ہفتہ_وار_احتجاج_ویڈیو
اس ہفتے بھی جمعے کے روز ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والے سرحدی علاقے میں اکٹھا ہو کر اپنی مادر وطن کی مکمل آزادی کے لئے جد و جہد کی۔ اس ہفتے با وردی صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ اور شیلنگ کے سبب کم از کم چھے فلسطینی زخمی ہو گئے۔ ہفتہ وار حق واپسی مارچ کا سلسلہ مارچ دوہزار اٹھارہ سے جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶ Asia/Tehran