• فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲

    مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔صیہونی درندے فلسطینی عوام کے حق میں ہر قسم کا ظلم و تشدد روا رکھتے ہیں اور اس کے لئے وہ نہ تو خواتین اور بچوں کو پہچانتے ہیں اور نہ ہی بوڑھوں اور بیماروں کو اور عام طور پر صحافی بھی انکی درندگی کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔صیہونی دہشتگرد بندوق کی زبان میں بات کرتے ہیں اور ان کا ہر عمل جرم کا مصداق ہوتا ہے۔

  • اسلامی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دیں: اسماعیل ہنیہ

    اسلامی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دیں: اسماعیل ہنیہ

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود فلسطین کی اسلامی مزاحمتی گروہوں کی اسرائیل کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

  • بے سبب یوں مارے جاتے ہیں فسلطینی نوجوان ۔ ویڈیو

    بے سبب یوں مارے جاتے ہیں فسلطینی نوجوان ۔ ویڈیو

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶

    مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں واقع العروب پناہ گزیں کیمپ میں صیہونی جلادوں نے گھر سے باہر نکل رہے ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی۔

  • صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے فلسطینی میزائل ۔ ویڈیو

    صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے فلسطینی میزائل ۔ ویڈیو

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے ’’براق ۱۲۰‘‘ نامی ایک نئے میزائل کی رونمائی کی جس کے بارے میں اس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے خلاف ہونے والے حالیہ جوابی حملوں میں ان میزائلوں کا استعمال کیا گیا ہے۔فلسطین میں تحریک مزاحمت اپنی تمام تر مشقتوں اور دشواریوں کے باوجود لطف خدا اور اپنی توانائیوں کے سہارے صیہونی دہشتگردی کے مقابلے اپنا سینہ سپر کئے ہوئے ہے۔

  • فلسطین و قدس عالم اسلام کا اہم ترین موضوع ہے: حسن روحانی

    فلسطین و قدس عالم اسلام کا اہم ترین موضوع ہے: حسن روحانی

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فلسطین و قدس کو عالم اسلام کا اہم ترین موضوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ فلسطین و قدس کے موضوع کو سرد خانے میں ڈالنے کی دشمنوں کو اجازت نہیں دے گی ۔

  • فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران

    فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے ۔

  •  قاتل اور جارح صہیونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل

    قاتل اور جارح صہیونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱

    صہیونی حکومت نے کل بارہ نومبر کی صبح کو غزہ پر حملہ کرکے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ایک کمانڈر بہا ابوالعطا کو شہید کردیا- در ایں اثنا غزہ پر صیہونی حکومت کے گذشتہ روز کے حملوں میں دس اور فلسطینی شہید اور بہت سے زخمی ہوگئے-

  • صیہونی جرائم پر فلسطینیوں کا منہ توڑ جواب + ویڈیوز

    صیہونی جرائم پر فلسطینیوں کا منہ توڑ جواب + ویڈیوز

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے رکن بہاء ابو العطا کے مکان پر صیہونی بمباری کے بعد، فلسطینی مزاحمت کی جانب سے 150 سے زائد میزائل اور راکٹ صیہونی علاقوں کی جانب داغے گئے جس کے بعد غزہ کے قریب پورے صیہونی خطے میں خوف و ہراس کا ماحول پھیل گیا۔

  • فلسطینی عزم و حوصلے کی عکاسی کرتی ایک شاندار تصویر

    فلسطینی عزم و حوصلے کی عکاسی کرتی ایک شاندار تصویر

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹

    اس تصویر میں ایک نیم برہنہ فلسطینی نوجوان کو دیکھا جاسکتا ہے جو غزہ میں ہونے والے ہفتہ وار ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے دوران اپنے داہنے ہاتھ میں فلسطینی پرچم اٹھائے ہوئے ہے،اپنے بائیں ہاتھ سے دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی جانب پتھر پھینک رہا ہے جبکہ اپنے گلے میں ایک غلیل لٹکائے ہوئے ہے۔ خود فروختہ امریکی و صیہونی غلام، بعض عرب ملکوں کے حکمرانوں کی غیرت کو چیلنج کر رہی ہے یہ تصویر۔