-
فلسطین میں زندگی کا ایک دن! ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴ایک طائرانہ نظر مقبوضہ فلسطین میں گزرنے والے ایک دن پر۔
-
فلسطین ؛ حق واپسی مارچ کا سلسلہ بدستور جاری ۔ ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴جمعے کے روز فلسطینی عوام نے غزہ کے علاقے میں اپنے ہفتہ وار حق واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں کے قریب اجتماع کیا۔بیاسی ہفتوں سے فلسطینی عوام کے اس مارچ کا سلسلہ جاری ہے جس میں ہر ہفتے جمعے کے روز ہزاروں کی تعداد میں غزہ میں مقیم فلسلطینی شہری حصہ لیتے ہیں۔اس مارچ کے آغاز سے اب تک کم از کم تین سو اسی فلسطینی شہید جبکہ اٹھارہ ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
واہ رے صیہونی بزدلی، بچے کی گرفتاری کے لئے پوری بٹالین بلائی + ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸اسرائیلی فوج کے مظالم فلسطینیوں پر جاری ہیں۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے درمیان اتحاد کی اپیل
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۷تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام فریقوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی ضروری ہے۔
-
مسجدالاقصی میں یہودی آبادکاروں کے داخلے کے بعد جھڑپیں
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹مسجدالاقصی میں یہودی آبادکاروں کے داخل ہونے پر اس مقدس مقام پر جھڑپیں شروع ہو گئیں
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے اس حملے میں صیہونی فوجی بھی شریک تھے۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن پر حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی گروہوں نے مسجد الاقصی کے خلاف ہر طرح کے اقدام کی بابت صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے
-
نابلس میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینیوں پر وحشیانہ فائرنگ کرکے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا
-
غرب اردن میں حضرت یوسف کے مقبرہ پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵ایک ہزار صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی حکومت کے وزیراقتصادیات ایلی کوھین کے ساتھ مل کر غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر کے مقبرہ پر حملہ کردیا ۔
-
صیہونی بھگوڑوں کی ہوئی پٹائی + ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ صیہونی فوجی،پتھراؤ کر رہے فلسطینی مظاہرین سے مقابلہ کرتے ہوئے گھبرا رہے ہیں اسی پر ان کے کمانڈر کو غصہ آ جاتا ہے اور وہ انہيں مارتا ہے۔