-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 55 زخمی
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۷غزہ میں فلسطینیوں کے 66ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 55 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینی عوام امریکا کی ثالثی قبول نہیں کریں گے، محمود عباس
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے منامہ میں سینچری ڈیل سے متعلق کانفرنس کے انعقاد کے ایک ہفتے بعد کہا ہے کہ فلسطینی عوام مسئلہ فلسطین کے بارے میں امریکا کی ثالثی کو قبول نہیں کریں گے۔
-
غزہ پر حملے کے لئے تیار ہیں، نتن یاہو کا جارحانہ بیان
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۲غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر غزہ پر حملہ کرنے کے لئے مکمل تیاری ہے۔
-
منامہ صیہونیوں کی بھینٹ
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵جہاد اسلامی فلسطین کے ایک سینیئر رکن خالد البطش نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے بارے میں بحرین کے وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین صیہونی غاصبوں کی بھینٹ چڑھنے والوں میں سے ہے۔
-
سینچری ڈیل کانفرنس شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سینچری ڈیل سازشی منصوبے کے بارے میں منامہ کانفرنس کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
بھاگتے اچھا ہیں صیہونی دہشتگرد! ۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰کبھی کبھی سر سے پیر تک اسلحوں سے اٹے ہوئے صیہونی دہشتگردوں پر فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کے مقابلے ایسا خوف طاری ہوتا ہے کہ وہ میدان چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہونے میں ہی اپنی عافیت سمجھتے ہیں۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸فلسطینیوں نے اپنی سرزمین پر غاصبانہ قبضے اور صیہونی آبادکاری کا عمل جاری رہنے کے خلاف غرب اردن میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳غزہ میں فلسطینیوں کے ترسٹھویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں اناسی فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
سینچری ڈیل کانفرنس پر فلسطینی خواتین کی برہمی ۔ تصاویر
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳فلسطینی خواتین نے سڑکوں پر نکل کر بحرین میں ہونے والی سینچری ڈیل کانفرنس کے خلاف احتجاج کیا اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ عرب حکام کے ضمیروں کو جھنجوڑنے کی کوشش کی۔
-
فلسطینیوں کی جانب سے سینچری ڈیل کی مخالفت
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹فلسطین کی تحریک الفتح کی انقلابی کونسل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے منامہ کانفرنس کے بائیکاٹ اور فلسطینیوں سے اس کے خلاف متحدہ آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔