-
امریکا اور آل سعود سے فلسطینی نوجوانوں کی ناراضگی + ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ڈیل آف سینچری کے مسئلہ پر امریکا اور آل سعود سے فلسطینی عوام کی مزید ناراضگی بڑھ گئی ہے اور انہوں نے اپنی ناراضگی ظاہر کرنے کا نیا طریقہ نکالا ہے۔
-
ڈیل آف سینچری، یاسر عرفات کے بارے میں عبد الباری عطوان کا اہم انکشاف
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱آج سےتقریبا 26 سال پہلے، فلسطینی عوام اور تنظیم، پیشرفتہ عرب معاشرے کے سب سے بڑے جال میں پھنس گئیں ۔ یہ جال اسرائیل، اس کے کچھ عرب اور مغربی اتحادیوں نے بچھایا تھا، اس جال میں عرب آنکھ کھول کر پھنسے اور اب تک چھٹپٹا رہے ہیں ۔
-
ڈیل آف سینچری سے مقابلے کے لئے فلسطینی گروہوں کی آمادگی
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے امریکا کے ڈیل آف سینچری منصوبے سے مقابلے کے مقصد سے ایک قومی محاذ تشکیل دیا ہے ۔
-
ڈیل آف سینچری، مخالفتوں کے باوجود نافذ کرنے کی ضد
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ ڈیل آف سینچری کو نافذ کرنے کے لئے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو اصل رکن کے طور پر مد نظر رکھا گیا تھا تاہم سینئر صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل اور جنگ یمن کی وجہ سے بن سلمان پوری دنیا میں بری طرح بدنام ہوگئے ہیں ۔
-
ڈیل آف سینچری کی ناکامی کا اعتراف (نواں حصہ)
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶اسرائیلی تجزیہ نگار شلومو شامیر نے معاریو اخبار میں اپنے ایک مقالے میں لکھا کہ ڈیل آف سینچری منصوبہ اعلان سے پہلے ہی ناکام ہو چکا ہے ۔
-
مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کےلیےمسئلہ فلسطین کاحل ناگزیر: پاکستان
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کےلیےمسئلہ فلسطین کاحل ناگزیرہے۔
-
سازشی منصوبہ ڈیل آف سینچری اور عرب شہزادوں کو رشوت (آٹھواں حصہ)
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۹منصوبے کا اعلان کو باقاعدہ نہیں کیا گیا تاہم اس کے بارے میں اطلاعات جان بوجھ کر لیک کی گئیں تاکہ رد عمل کا اندازہ لگایا جا سکے۔
-
پاکستان، لاہور میں عالمی یوم قدس کی عظیم الشان ریلی + ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳سالہائے گزشتہ کی طرح اس بار بھی امت اسلامیہ قبلہ اول کی آزادی کے حق میں اٹھ کھڑی ہوئی۔ دنیا کے متعدد ممالک میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے ۔
-
ڈیل آف سینچری اور عرب ممالک کے مواقف (ساتواں حصہ)
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹گزشتہ مہینے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی جانب سے صیہونی حکومت کے اعتراف سے متعلق دیئے جانے والے بیان اور اس کے بعد بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے اسرائیل کے اعتراف کے رجحان کو ڈیل آف سینچری کے تناظر میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
دنیا بھر میں عالمی یوم قدس کی رپیلیوں کی ایک جھلک + ویڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴دنیا کے مختلف ملکوں من جملہ اسلامی جمہوریہ ایران، انڈونیشیا، ملائیشیا، عراق، ہندوستان، پاکستان، لبنان،یمن، امریکی ریاستوں، یورپی ملکوں آسٹریلیا اور افریقی ملکوں میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور سماجی تنظیموں نیز سول سوسائٹی کی اپیل پر اسرائیل مخالف اور مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کئے گئے اورالقدس ریلیاں نکالی گئیں۔