-
سینچری ڈیل کبھی کامیاب نہیں ہو گی، سید حسن نصراللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا سینچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
ڈیل آف سینچری، امریکی- صیہونی سازش (چھٹا حصہ)
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸دستاویز کے مطابق امریکا، یورپی یونین اور خلیجی ریاستیں اس سودے پر سرمایہ کاری کریں گے، جس کی کل لاگت تیس بلین امریکی ڈالر یا چھے بلین ڈالر سالانہ ہے۔
-
مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: عمران خان
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵پاکستان کے وزہراعظم نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
-
روزے داروں کی پکار"القدس لنا / الموت لامریکہ الموت لاسرائیل"! / تصاویر
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۲آج رمضان المبارک کے با برکت مہینے کا آخری جمعہ ہے جسے جمعۃ الوداع کہا جاتا ہے اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) نے فلسطینیوں سے یکجہتی اور عالمی خونخوار اسرائیل سے اظہار نفرت و بیزاری کیلئے اس دن کو عالمی یوم القدس کا نام دیا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھرکی طرح ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کروڑوں فرزندان اسلام نے مردہ باد امریکہ مردہ باد اسرائیل کے نعروں کے ساتھ فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
قدس ریلیاں، ایرانی عوام نے تاریخ رقم کر دی / ویڈیو + تصاویر
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام نے عالمی یوم القدس ریلیوں میں بھرپورطریقے سے شرکت کر کے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی ۔
-
فلسطین کے مسئلے کو دیوار سے لگانے کی سعودی کوشش
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب اور علاقے کے بعض دیگر عرب ممالک کی جانب سے فلسطین کے مسئلے کو دیوار سے لگانے اور سازشی مقاصد کو پروان چڑھانے کو ایک بہت بڑی اسٹرٹیجک غلطی قرار دیا ہے۔
-
ڈیل آف سینچری، امریکی- صیہونی سازش (پانچواں حصہ)
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۳ڈیل آف سینچری وہ واحد دستاویز نہیں ہے، جو منظر عام پر آنی ہے بلکہ یہ اصل خفیہ ڈیل آف سینچری کا وہ حصہ ہے، جسے منظر عام پر لایا جانا ہے۔ حقیقی ڈیل آف سینچری اس خطے میں ایک ریاست یعنی اسرائیل کا قیام نیز قضیہ فلسطین کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہے۔ پہلے مرحلے میں اتحادیوں کے تعاون سے اس ڈیل کے زیادہ سے زیادہ اہداف کو حاصل کیا جائے گا اور پھر مرحلہ وار ایک طے شدہ منصوبے کے تحت اس خطے میں ایک ریاست کو وجود بخشا جائے گا۔
-
آخر ہم ہی کیوں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں نکلیں؟؟؟
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۱ماہِ رمضان المبارک کا آخری جمعہ یوم القدس کے لیے مخصوص ہے۔
-
آزادیِ فلسطین، عالمِ اسلام کی مشکلات کا حل | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۷عالَمِ اسلام کے تمام مسائل کے عامل اور جڑ، صہیونی ہیں۔ صہیونی ہی عالَم اسلام کی تباہی کی قسم کھائے ہوئے ہیں اور ایک لمحہ بھی چین سے نہیں بیٹھتے۔ بے شک فلسطین کی آزادی، اور صہیونیوں کی بربادی، اس بات کی ضمانت ہے کہ امت مسلمہ کے بڑے بڑے مسائل، جیسے کہ اختلافات، جیسے کہ کرپشن، جیسے کہ پسماندگی، یہ سب حل ہوجائینگے۔ اُس دن کی امید لیئے، ان شاء اللہ
-
ڈیل آف سینچری کے اہداف اور مسئلہ فلسطین (چوتھا حصہ)
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۷موضوع فلسطین کے بعد مزاحمت کو کمزور کرنا، ڈیل آف دی سینچری کا ایک دیگر ہدف ہے ۔