روزے داروں کی پکار"القدس لنا / الموت لامریکہ الموت لاسرائیل"! / تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i349835-روزے_داروں_کی_پکار_القدس_لنا_الموت_لامریکہ_الموت_لاسرائیل_!_تصاویر
آج رمضان المبارک کے با برکت مہینے کا آخری جمعہ ہے جسے جمعۃ الوداع کہا جاتا ہے اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) نے فلسطینیوں سے یکجہتی اور عالمی خونخوار اسرائیل سے اظہار نفرت و بیزاری کیلئے اس دن کو عالمی یوم القدس کا نام دیا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھرکی طرح ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کروڑوں فرزندان اسلام نے مردہ باد امریکہ مردہ باد اسرائیل کے نعروں کے ساتھ فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۲ Asia/Tehran
  • روزے داروں کی پکار