-
پتھروں کی گولیوں پر فتح! ۔ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۷مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی جوانوں اور صیہونی دہشتگردوں میں جھڑپیں روز کا معمول بن چکی ہیں اور بسا اوقات ان جھڑپوں میں اسلحوں سے اٹے ہوئے صیہونی درندے فلسطینی پتھروں کے سامنے ٹک نہیں پاتے اور میدان چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔
-
فلسطینیوں نے انتفاضہ قدس مارچ کا آغاز کر دیا
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹حق واپسی مارچ اور غزہ کا محاصرہ توڑنے کی غرض سے ہونے والے ہفتہ وار مظاہروں کی منتظمہ کمیٹی کی اپیل پر غزہ میں انتفاضہ قدس کے نام سے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
-
۳۰ سال بعد فلسطینی قیدی کو آزادی ملی۔ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱محمود جبرین نامی ایک فلسطینی مجاہد جو ۲۵ سال کی عمر میں اب سے ۳۰ سال قبل صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں اسیر بنایا گیا تھا،اب آزاد ہونے کے بعد سب سے پہلے اپنی ماں کی قبر پر گیا اور اسکی فرقت میں بین کئے۔محمود کی رہائی سے تین ماہ قبل اسکی ماں کا انتقال ہو گیا تھا۔اس دوران محمود جبرین نے شادی نہیں کی اور اسکے بہت سے اعزا و اقارب بھی دنیا سے سدھار گئے!
-
فلسطینیوں کا گیارہواں کشتی مارچ ۔ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲فلسطین؛غزہ کے باشندوں نے اپنے ’’واپسی مارچ ‘‘ اور صیہونی غاصبوں کے خلاف اپنی جد و جہد کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مقبوضہ فلسطین سے ملنے والے ساحل کے قریب گیارہویں کشتی مارچ کا اہتمام کیا۔
-
رات کے خوفناک خواب سے صیہونیوں کی نیندیں حرام !!!
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۴رات کا خوفناک خواب، یہ غزہ کے شہریوں کا اسرائیل سے مقابلے کے نئے ہتھیار کا نام ہے۔
-
غزہ میں ۱۵ سالہ لڑکے کی شہادت
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲غاصب صیہونی دہشتگردوں غزہ میں ایک ۱۵ سالہ نوجوان فلسطینی لڑکے کو گولی مار کر شہید کر دیا۔اسکی تشییع جنازہ کےموقع پر حاضر جوانوں نے اسکا انتقام لئے جانے اور اپنی راہ جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
مقبوضہ فلسطین میں یہ جھڑپیں معمول بن گئی ہیں ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹صیہونی دہشتفرد بہت ہی معمولی اور چھوٹے چھوٹے بہانوں سے نہتے فلسطینیوں پر لگڑبھگوں کی طرح ٹوٹ پڑتے ہیں اور انکی یہ دہشتگردی فلسطینی معمولات زندگی کا ایک حصہ ہے۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے شمال میں حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
میدان میں ڈٹے ہیں فلسطینی۔ تصاویر+ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور 507 دیگر زخمی ہو گئے۔اس ویڈیو میں وہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے جب فلسطینی نوجوان صیہونی دہشتگروں کا نشانہ بنا!
-
فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونیوں کا حملہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۴ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور پانچ سو سات دیگر زخمی ہو گئے۔