میدان میں ڈٹے ہیں فلسطینی۔ تصاویر+ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i335811-میدان_میں_ڈٹے_ہیں_فلسطینی_تصاویر_ویڈیو
ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور 507 دیگر زخمی ہو گئے۔اس ویڈیو میں وہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے جب فلسطینی نوجوان صیہونی دہشتگروں کا نشانہ بنا!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴ Asia/Tehran