SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • صیہونی جارحیت میں 31 فلسطینی شہید 3000 زخمی

    صیہونی جارحیت میں 31 فلسطینی شہید 3000 زخمی

    Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۳

    گزشتہ جمعہ سے اب تک صیہونی مخالف مظاہروں میں 31 فلسطینی شہید اور 3000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی شہید

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹

    صیہونی فوجیوں نے غزہ میں ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔

  • صیہونی فوج کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید

    صیہونی فوج کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے

  • اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا غزہ ۔ تصاویر

    اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا غزہ ۔ تصاویر

    Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴

    اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا غزہ جسکی قیمت اسے کم از کم ۱۵ شہید اور ۱۰۰۰ زخمی کی صورت میں چکانی پڑی۔ہزاروں فلسطینیوں نے جمعے کے روز یوم الارض کے موقع پر اپنے آبائی علاقوں میں واپسی کے حق کے لیے وسیع پیانے پر مظاہرے کیے تھے جس پر غاصب صیہونی فوجیوں نے حملہ کر دیا۔

  • غرب اردن اور غزہ پٹی کے ہزاروں فلسطینیوں کا احتجاجی مظاہرہ

    غرب اردن اور غزہ پٹی کے ہزاروں فلسطینیوں کا احتجاجی مظاہرہ

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۵

    فوٹو گیلری

  • انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف پانچ قراردادیں منظور/ امریکہ کی شدید برہمی

    انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف پانچ قراردادیں منظور/ امریکہ کی شدید برہمی

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا سالانہ اجلاس فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات کے بارے میں پانچ قرار دادیں پاس کر کے ختم ہوگیا ہے۔

  • فلسطینی وزیراعظم پر حملہ، حماس کا اظہار مذمت

    فلسطینی وزیراعظم پر حملہ، حماس کا اظہار مذمت

    Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶

    فلسطین کی قومی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ غزہ کے موقع پر فلسطینی عہدیداروں کے قافلے کے راستے میں بم دھماکہ ہوا ہے۔

  • اسرائیل کے کھوکھلے دعوے کی حقیقت، کیا اسرائیل میں جنگ کی ہمت ہے؟ .. مقالہ

    اسرائیل کے کھوکھلے دعوے کی حقیقت، کیا اسرائیل میں جنگ کی ہمت ہے؟ .. مقالہ

    Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵

    اسرائیل کے ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ اسرائیل، ایران سمیت 6 محاذ پر ایک ساتھ جنگ کے لئے تیار ہو رہا ہے۔

  • غزہ میں شیشے کے برتنوں کے بکھرتے رنگ

    غزہ میں شیشے کے برتنوں کے بکھرتے رنگ

    Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۲

    یعقوب النطشہ ایک عام فلسطینی ہیں لیکن انکا فن بہت خاص ہے۔وہ شیشے سے مختلف اشیاء بناتے ہیں۔یعقوب گذشتہ چالیس سالوں سے یہ کام کر رہے ہیں۔اس کام میں انکی اہلیہ بھی انکا ہاتھ بٹاتی ہیں۔مسجد ابراہیمی کے نزدیک انکا اپنا کارخانہ ہے۔انکی اہلیہ ان کام کو خوبصورت انداز میں ڈسپلے کرتی ہیں۔غزہ پر مسلط پابندیوں نے بھی یعقوب کے حوصلے کو نہیں چھینا مختلف رنگوں میں خوبصورت شیشے کے ظروف اپنی مثال آپ ہیں ۔یعقوب کی اہلیہ شیشے کے ظروف پر نقش و نگار بناتی ہیں۔

  •  فلسطینی نوجوان کی صیہونیت مخالف کارروائی

    فلسطینی نوجوان کی صیہونیت مخالف کارروائی

    Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴

    ایک فلسطینی نوجوان نے گاڑی چڑھا کر تین صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۲ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS