SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • غزہ میں شیرخوار بچوں کی اموات

    غزہ میں شیرخوار بچوں کی اموات

    Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۴

    صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کے جاری محاصرے کے نتیجے میں گذشتہ دو روز کے دوران ایسے تین شیرخوار بچوں کی اموات واقع ہو گئیں کہ جنھیں علاج کے لئے باہر منتقل کیا جانا تھا۔

  • غرب اردن کے مغربی کنارے میں ایک نوجوان فلسطینی لڑکی کی شہادت

    غرب اردن کے مغربی کنارے میں ایک نوجوان فلسطینی لڑکی کی شہادت

    Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰

    ایک فلسطینی نوجوان لڑکی صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئی۔

  • فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ختم

    فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ختم

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱

    فلسطینی قیدیوں نے مطالبات تسلیم کئے جانے کے وعدے کے بعد چالیس دن بعد اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے

  • بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی صورت حال پر عالمی ریڈکراس کی تشویش

    بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی صورت حال پر عالمی ریڈکراس کی تشویش

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸

    عالمی ریڈکراس کمیٹی نے ایک رپورٹ میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی صحت و سلامتی کی صورت حال کو نہایت ابتر قرار دیا ہے۔

  • یوم نکبہ: صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کے جرائم کی مذمت

    یوم نکبہ: صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کے جرائم کی مذمت

    May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴

    انتفاضہ فلسطین کی حمایت سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے سیکریٹریٹ نے یوم نکبہ کی مناسبت سے اپنے بیان میں دنیا بھر کے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی خاموشی کو توڑ کر فلسطین کی آزادی کی آواز اقوام عالم تک پہنچائیں۔

  • فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کا تیرہواں دن

    فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کا تیرہواں دن

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵

    اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال تیرہویں دن میں داخل ہو گئی ہے جبکہ ان قیدیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے ہو رہے ہیں-

  • فلسطینیوں کی سرنوشت پر اقوام متحدہ کی توجہ کی ضرورت

    فلسطینیوں کی سرنوشت پر اقوام متحدہ کی توجہ کی ضرورت

    Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۴

    اقوام متحدہ نے صیہونی حکومت کے جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی حالت زار پر اپنی تشویش ظاہر کی ہے-

  • ۱۵ سال بعد ملی رہائی ۔ ویڈیو

    ۱۵ سال بعد ملی رہائی ۔ ویڈیو

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰

    ایک فلسطینی خاتون جو سنہ ۲۰۰۲ میں غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں گرفتار کر لی گئی تھی،۱۵ سال کے بعد رہا ہو کر اپنے گھر والوں سے آ ملی۔

  • بیت اللحم پر صیہونی حکومت کی جارحیت، 5 فلسطینی زخمی

    بیت اللحم پر صیہونی حکومت کی جارحیت، 5 فلسطینی زخمی

    Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶

    غرب اردن کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی بدھ کے روز کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  •  صیہونیوں کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کی جوابی کارروائی

    صیہونیوں کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کی جوابی کارروائی

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴

    انتفاضہ قدس کے دائرے میں فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں چار صیہونیوں کو زخمی کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۸ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS