-
لندن کی میٹرو بھی فلسطین کی آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیوز)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷لندن کی میٹرو میں فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگ گیا۔
-
غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا بیان، جنگ بندی کی فوری ضرورت پر زور
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا ہے غاصب صہیونی حکومت کے حملے جاری رہنے کے نتیجے میں سینکڑوں بچے ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا انتباہ، جنگ کے نتائج ناقابل حساب ہوں گے
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین میں ان کے مزید دو اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں اور غزہ میں کشیدگی کے دوران جاں بحق ارکان کی مجموعی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ جاری، 4 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب تک 4 ہزار سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
فلسطین میں جنگ جاری رکهنے کی امریکی کوشش
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین سے دنیا کے عوام کا اظہار یک جہتی
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم پر ایران کا ردعمل
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، شہداء میں 64 فیصد بچے اور خواتین
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور شہداء کی تعداد بڑھ کر 2808 ہو گئی ہے جن میں 64 فیصد خواتین اور بچے ہیں۔
-
غزہ کی صورتحال انتہائی دردناک، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں، انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کا چہرہ بے نقاب
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیاں جاری رہنے کی صورت میں علاقے کے حالات بدتر اور کنٹرول سے خارج ہوسکتے ہيں۔