-
فلسطین کی وزارت صحت: دنیا کی آنکھوں کے سامنے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت، اقوام عالم کی نگاہوں کے سامنے نسل کشی کر رہی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا جنگی جنون، غزہ میں بچوں کی اموات زیادہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲غزہ پٹی میں غاصب اسرائيلی فوج کا جنگی جنون جاری ہے جہاں معصوم بچوں کی لاشیں زیادہ نظر آ رہی ہیں۔
-
بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو بموں اور میزائلوں کے گولے تحفے میں دیئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر بچوں کی قاتل حکومت اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو بموں ، میزائل اور آگ کے گولے تحفے میں دیئے ہیں۔
-
غزہ پراسرائیل کی جارحیت جاری، 20 بچوں سمیت 256 فلسطینی شہید
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت کی انتہا، 2 سالہ فلسطینی بچہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰صہیونی فوجیوں نے اپنے جرائم کے تسلسل میں دو سالہ فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔
-
صیہونی فوجی زبردستی بچے کے ہاتھ سے فلسطینی پرچم چھین لے گیا (ویڈیو)
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں مسجد الابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی نونہال فلسطینی پرچم لہرا رہا تھا کہ قریب میں گشت رہے غاصب صیہونی فوجیوں کی نظر اُس پر پڑ گئی، انہیں بچے کا یہ فعل پسند نہیں آیا اور انہوں نے زبردستی بچے سے پرچم لینے کی کوشش کی اور بچہ بھی انکی اس کوشش کے درمیان اُن سے بچ کر اِدھر اُدھر دوڑتا رہا جسے دیکھ کر آپس پاس موجود فلسطینی ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔ آخرکار غاصب صیہونی بچے سے پرچم چھین کر چلتے بنے۔
-
ممتاز فلسطینی بچی جو صیہونی میزائل کا شکار ہو گئی (ویڈیو)
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲گزشتہ روز صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کر کے جہاد اسلامی فلسطین کے تین کمانڈروں کو انکے اہل خانہ کے ہمراہ شہید کر دیا۔ صیہونی دہشتگردوں کی اس کارروائی میں ایک ننہی بچی بھی شہید ہوئی جو فلسطین کے ایک سوشل میڈیا صارف احمد خبیر کے بقول اپنے اسکول کی ممتاز طالبہ تھی جس پر خود اسکے اسکول نے ایک ویڈیو بھی بنائی تھی۔ مگر کیا معلوم تھا کہ فلسطین کا یہ ننہا روشن چراغ خونخوار صیہونیوں کے ہاتھوں اتنی جلدی بجھ جائے گا۔
-
فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوج میں ایک اور جھڑپ، 3 صیہونی فوجی زخمی
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷مقبوضہ قدس میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپ کے دوران 3 صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔
-
غاصب صیہونیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 18 فلسطینی زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰ہلال احمر کے بیان کے مطابق الشیخ جراح محلے میں 18 فلسطینی غاصب صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے خلاف جھڑپوں کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی مقاومتی گروہوں کے اسرائیل مخالف آپریشن جاری, ایک اور گاڑی پر حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳ہفتہ کی شام ذرائع ابلاغ نے مغربی کنارہ میں مقاومتی گروہوں کی جناب سے اسرائیلی گاڑی پر ایک اور حملے کی خبر دی ہے۔