-
غاصب اسرائیلی فوج کا جنگی جنون، غزہ میں بچوں کی اموات زیادہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲غزہ پٹی میں غاصب اسرائيلی فوج کا جنگی جنون جاری ہے جہاں معصوم بچوں کی لاشیں زیادہ نظر آ رہی ہیں۔
-
بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو بموں اور میزائلوں کے گولے تحفے میں دیئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر بچوں کی قاتل حکومت اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو بموں ، میزائل اور آگ کے گولے تحفے میں دیئے ہیں۔
-
غزہ پراسرائیل کی جارحیت جاری، 20 بچوں سمیت 256 فلسطینی شہید
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت کی انتہا، 2 سالہ فلسطینی بچہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰صہیونی فوجیوں نے اپنے جرائم کے تسلسل میں دو سالہ فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔
-
صیہونی فوجی زبردستی بچے کے ہاتھ سے فلسطینی پرچم چھین لے گیا (ویڈیو)
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں مسجد الابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی نونہال فلسطینی پرچم لہرا رہا تھا کہ قریب میں گشت رہے غاصب صیہونی فوجیوں کی نظر اُس پر پڑ گئی، انہیں بچے کا یہ فعل پسند نہیں آیا اور انہوں نے زبردستی بچے سے پرچم لینے کی کوشش کی اور بچہ بھی انکی اس کوشش کے درمیان اُن سے بچ کر اِدھر اُدھر دوڑتا رہا جسے دیکھ کر آپس پاس موجود فلسطینی ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔ آخرکار غاصب صیہونی بچے سے پرچم چھین کر چلتے بنے۔
-
ممتاز فلسطینی بچی جو صیہونی میزائل کا شکار ہو گئی (ویڈیو)
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲گزشتہ روز صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کر کے جہاد اسلامی فلسطین کے تین کمانڈروں کو انکے اہل خانہ کے ہمراہ شہید کر دیا۔ صیہونی دہشتگردوں کی اس کارروائی میں ایک ننہی بچی بھی شہید ہوئی جو فلسطین کے ایک سوشل میڈیا صارف احمد خبیر کے بقول اپنے اسکول کی ممتاز طالبہ تھی جس پر خود اسکے اسکول نے ایک ویڈیو بھی بنائی تھی۔ مگر کیا معلوم تھا کہ فلسطین کا یہ ننہا روشن چراغ خونخوار صیہونیوں کے ہاتھوں اتنی جلدی بجھ جائے گا۔
-
فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوج میں ایک اور جھڑپ، 3 صیہونی فوجی زخمی
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷مقبوضہ قدس میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپ کے دوران 3 صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔
-
غاصب صیہونیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 18 فلسطینی زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰ہلال احمر کے بیان کے مطابق الشیخ جراح محلے میں 18 فلسطینی غاصب صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے خلاف جھڑپوں کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی مقاومتی گروہوں کے اسرائیل مخالف آپریشن جاری, ایک اور گاڑی پر حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳ہفتہ کی شام ذرائع ابلاغ نے مغربی کنارہ میں مقاومتی گروہوں کی جناب سے اسرائیلی گاڑی پر ایک اور حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ؛ شہید بچوں کی یاد میں فلسطینی بچوں نے شمعیں روشن کیں۔ ویڈیوز
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰فلسطین کی غزہ پٹی میں بچوں نے حالیہ صیہونی دہشتگردی کے دوران شہید ہو جانے والے اپنے ننہے ساتھیوں، دوستوں اور نونہالوں کی یاد منائی اور انکے فراق میں شمعیں روشن کیں۔