-
صیہونیوں سے دوستی بڑی غلطی ہے: فلسطینی رہنما
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸تہران میں فلسطین کے ناظم الامورمحمد مصطفی جہیر اور حماس کے نمائندے خالد قدومی نے فلسطینی بچوں کے ساتھ یک جہتی کے زیر عنوان تہران میں منعقدہ بین الاقوامی اجلاس میں، یورپ کو نا قابل اعتماد قرار دیا اور ساتھ ہی صیہونی حکومت کے مقابلے میں متحدہ مجاہدت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطین کے حمایتی صیہونی زادے کا تہلکہ خیز بیان ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹میکو پیلیڈ ایک اسرائیلی مصنف ہیں جو ایک صیہونی فوجی جنرل کے بیٹے ہیں۔ پیلڈ نے سنہ دوہزار آٹھ میں غزہ پر مسلط کی گئی اکیس روزہ جنگ کے دوران صیہونی جرائم سے پردہ اٹھاتے ہوئے ستائیس ستمبر دوہزار آٹھ کو صیہونی تاریخ کا شرمناک ترین دن قرار دیا۔ پیلڈ فلسطین کے خلاف صیہونی ٹولے کی جارحانہ پالیسیوں کے سخت خلاف ہیں اور وہ عالمی پلیٹ فارمز پر فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھاتے رہتے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو دوہزار بارہ کی ہے۔
-
چودہ سالہ فلسطینی بچے کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸غاصب صیہونی دہشتگردوں نے ایک چودہ سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ ارنا نیوز کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے بدھ کی صبح الخلیل کے جنوب میں الفوارہ کیمپ پر حملہ کر کے اس فلسطینی نوجوان کو شہید کیا۔ صیہونیوں کے اس حملے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی درندوں نے ایک اور فلسطینی بچہ پکڑا ۔ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں صیہونی درندوں نے تیرہ سالہ ایک اور بچے ’’عبد الرازق ادریس‘‘ کو گرفتار لیا۔ صیہونی دہشتگرد اس بچے کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر اسے اپنے ساتھ لے گئے اور اس دوران انہوں نے فلسطینی گھروں میں ’’اِسٹَن گرینڈ‘‘ پھینک کر انہیں بچے کی جانب آنے سے روکا۔
-
پہچانئے صیہونی مزاج کو ۔ ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹مقبوضہ فلسطین میں صیہونی درندے خواتین اور بچوں پر آنسو گیس کے گولے پھینکتے ہوئے۔دہشتگرد صیہونی فوجی عام طور پر فلسطینی باشندوں کے خلاف زہریلی گیس کے گولے استعمال کرتے ہیں۔
-
واہ رے صیہونی بزدلی، بچے کی گرفتاری کے لئے پوری بٹالین بلائی + ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸اسرائیلی فوج کے مظالم فلسطینیوں پر جاری ہیں۔
-
صیہونی دلیری کی ایک اور مثال! ۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳صیہونی دلیری کی ایک اور مثال ۔ ایک بچے کو کیا گرفتار
-
صیہونی درندگی کی ایک اور مثال! ۔ ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صیہونی لگڑبھگے نے ایک فلسطینی بچے کو بڑے وحشیانہ انداز میں پکڑ رکھا ہے جبکہ اسکے دوسرے ساتھی اس وحشی پن کی سیلفی لینے میں جٹے ہیں۔گزشتہ دنوں میں بھی صیہونی درندوں نے چار اور چھے سالہ دو فلسطینی بچوں کو طلب کر کے ان سے پوچھ تاچھ کی تھی۔
-
فلسطینی نونہال کے چپس نے صیہونیوں کو رسوا کیا ۔ ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰گزشتہ دنوں میں غاصب صیہونی دہشتگردوں نے ایک تین سالہ فلسطینی نونہال کو اس لئے پوچھ تاچھ کے لئے طلب کر لیا کہ اس نے ایک صیہونی بوٹ کی جانب پتھر پھینکا تھا۔عجیب نکتہ یہ کہ جس وقت یہ فلسطینی نونہال پوچھ تاچھ کے لئے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ صیہونی مرکز جا رہا تھا تو کھانے پینے کے لئے اپنے ہاتھ میں چپس وغیرہ لئے ہوتے تھا۔اس رسوا کن واقعے نے صیہونی ٹولے کی پست، خبیث اور وحشیانہ ماہیت کو دنیا پر مزید آشکار کر دیا۔
-
تین سالہ فلسطینی بچے کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا! ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸سنگین غیر انسانی جرائم کے مرتکب ہونے والے غاصب صیہونی دہشتگرد ٹولے نے ایک تین سالہ فلسطینی بچے محمد ربیع علیان کو پوچھ تاجھ کے لئے طلب کیا، وہ بھی صرف اس لئے کہ اس نے نازک مزاج دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی گاڑی پر پتھر پھینکا تھا۔یہ شرمناک واقعہ بیت المقدس کے عیساویہ علاقے میں پیش آیا جہاں ان دونوں صیہونی ٹولے اور فلسطینیوں کے درمیان مسلسل جھڑپیں جاری ہیں۔